No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, January 25, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

’’بلیو وہیل‘‘ گیم کی وجہ سے ہلاکتیں، بات کچھ اور ہی نکلی، ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
September 12, 2017
in International
0
’’بلیو وہیل‘‘ گیم کی وجہ سے ہلاکتیں، بات کچھ اور ہی نکلی، ایسی حقیقت سامنے آ گئی کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا
5
SHARES
52
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) چند ہفتوں سے ایک وڈیو گیم بلیو وہیل کو بہت ہی خطرناک کرکے پیش کیا جا رہا تھا اور بلیو وہیل کے متعلق طرح طرح کی خبریں گردش میں تھیں، بعض خبریں تو ایسی ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک تعلق نہیں، واضح رہے کہ بلیو وہیل کی وجہ سےپوری دنیا میں اموات کی خبروں کو جھٹلایا نہیں جا سکتا لیکن بلیو وہیل کے متعلق خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ اس گیم سے متعلق سب سے پہلے روسی نشریاتی ادارے ’’نووایا گزیتا‘‘ نے ایک کالم شائع کیا جس میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایک وڈیو گیم کی وجہ سے روس بھر میں 130 کم عمر بچوں کی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بلیو وہیل سے متعلق اسی ادارے نے مئی 2016 میں پہلی بار اعداد و شمار کے ساتھ فیچر شائع کیا۔ اس کے کچھ ہی دنوں بعد آر ٹی، ٹی وی چینل جو کہ روس کا معروف نشریاتی ادارہ ہے نے مئی 2016ء میں اس گیم سے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ نشر کی، اس چینل کی خبر میں بلیو وہیل چیلنج گیم سے متعلق بتایا گیا کہ اس گیم کا حصہ بننے والے افراد کو مختلف ٹاسک دیے جاتے ہیں، ان ٹاسک میں خوفناک وڈیوز دیکھنا، خوفناک کارنامے سرانجام دینا، اپنے جسم کے کسی حصے کو کاٹنا وغیرہ بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ بلیو وہیل چیلنج گیم کے انٹرنیٹ پر لنک موجود نہیں ہوتے، اسے سیکرٹ سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلایا جا رہا ہے اس کے علاوہ اس سے عموماً وہ بچے متاثر ہوتے ہیں جو پختہ ذہن نہیں رکھتے۔

Related Posts

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے
January 23, 2021
0
23

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات کی حسین وادی ملم جبہ میں تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے...

Read more

مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار
January 23, 2021
0
23

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت بڑھ...

Read more

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

January 23, 2021
مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار

مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

January 23, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ بنجوٹ میں فریقین کے مابین فائرنگ سے ایک شخص قتل

January 23, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے

January 23, 2021
مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار

مینگورہ میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

January 23, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

سوات کے علاقہ بنجوٹ میں فریقین کے مابین فائرنگ سے ایک شخص قتل

January 23, 2021
کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

بحرین کے علاقہ کانگہ میں بھائی نے بھائی کو گولی ماردی

January 23, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.