پشاور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پشاور میں افغان سفارتکار کا بیٹا بھی ڈینگی کا شکار ہوگیا ہے ۔ افغان سفارتکار کے گیارہ ماہ کے بیٹے کو نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ۔پشاور میں افغان سفارتخانے کے سیکنڈ سیکرٹری فواد انوارے کے گیارہ ماہ کے بیٹے میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ،ڈینگی کی تصدیق کے بعد ان کے بیٹے کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ،واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے اب تک پچیسافراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
مینگورہ میں ٹریفک اشارے پر نہ رکنے پر دو افراد کا پولیس اہلکاروں پر تشدد،دونوں گرفتار
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ٹریفک اشارے پر نہ رکنے پر دو افراد کا پولیس اہلکاروں پر تشدد،دونوں گرفتار...
Read more