سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات یونیورسٹی کے وومن کیمپس کو کرایہ کے عمارت منتقل کرنے کا انکشاف، طالبات کا اس اقدام کی شدید مخالفت کا اعلان ، واقعات کے مطابق سوات یونیورسٹی کے وومن کیمپس کا کچھ عرصہ قبل افتتاح ہوگیا ہے اور مین کیمپس ہی کو وومن کیمپس مقرر کرکے طالبات کیلئے آسانی پیدا کی گئی اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وومن کیمپس کے آغاز سے طالبات کی بڑی تعداد نے یونیورسٹی کا رخ کیا اور مختلف ڈیپارٹمنٹس میں داخلے لے لئے، چونکہ مین کیمپس جو اب وومن کیمپس بنایا گیا میں پہلے سے یونیورسٹی انتظامیہ موجود ہے اور یہ معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ کیمپس کو کرایہ کی عمارت میں منتقل کرہاہے جس سے طالبات کو مشکلات میں تشویش پیدا ہوگئی ہے اور معلوم ہوا ہے کہ طالبات نے انتظامیہ کا یہ فیصلہ مسترد کیا ہے اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ طالبات کا کہنا ہے کہ مین کیمپس جو اب وومن کیمپس ہے کو پہنچنا اسان ہے کیمپس منتقل ہوگیا تو مشکلات ہونگی اور مجبوراً پڑھنے کا سلسلہ بند کردینگے لہذا انتظامیہ اگر یونیورسٹی کے ٹاؤن کیمپس منتقل ہوجائے تو طالبات کی مشکلات ختم ہونگی
کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبہ میں...
Read more