سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) چار باغ میں انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن ، غیر قانونی پلازے سیل کردیئے گئے ، گذشتہ روز اے سی چارباغ کا شف قیوم کی خصوصی ہدایت پر انجینئر ذاکر خان کی نگرانی میں پولیس کے بھاری نفری کے ہمراہ چارباغ اور گرد و نواح میں غیر قانونی پلازوں کے خلاف گرینڈ اپریشن کاآغاز کیا جس میں متعدد غیر قانونی پلازے سیل کردیئے گئے جبکہ متعدد کو وارننگ جاری کیا گیا ، ا س موقع پر انجینئر ذاکر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی سوات عامر آفاق ، اے سی چارباغ کاشف قیوم اور تحصیل ناظم کے خصوصی ہدایت پر تحصیل چارباغ میں غیر قانونی پلازوں ، مارکیٹوں کے خلاف گرینڈ اپریشن جاری ہے جو جاری رہیگا ۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more