کبل (زمونگ سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ سرسینئی میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے قتل شدہ 24سالہ نوجوان کے لاش کھیت سے برآمد پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی تھا نہ کبل کے ریکاڈ میں مقتول پر چرس اور چوری کی کئی مقدمات پہلے سے درج ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں 24سالہ نوجوان عرفان ولد فضل کرم سکنہ سرسینئی کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کرلیا لا ش کو کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ادھر کبل پولیس ریکارڈ کے مطابق مقتول عرفان پر پہلے سے چرس اور چوری کے مقدمات درج ہے۔
مالم جبہ، تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات کی حسین وادی ملم جبہ میں تین روزہ انٹرنیشنل اسنو چمپئن شپ کے مقابلے...
Read more