No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, January 21, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

جنگ امریکی جنگی طیارے شمالی کوریا کی حدود میں داخل

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
September 24, 2017
in International
0
جنگ امریکی جنگی طیارے شمالی کوریا کی حدود میں داخل
17
SHARES
51
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ترجمان پینٹاگون کے مطابق شمالی کوریا کے مشرقی علاقے میں امریکی بمبار بی ون بی طیاروں کے ساتھ ایف ففٹن سی جنگی طیاروں نے پرواز کی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا جوہری پروگرام ایشیا پیسیفک اورعالمی برادری کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ترجمان کے بیان کے مطابق پرواز کا مقصد یہ بتانا تھا کہ امریکی صدر کے پاس کسی بھی خطرے کو شکست دینے کے کئی فوجی حل موجود ہیں۔دوسری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکا اور شمالی کوریا میں لفظی جنگ عروج پر پہنچ گئی۔ امریکی صدر کی شمالی کوریا پر تنقید کے بعد پیانگ یانگ کا بھی بھرپور جواب، شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے اپنے خطاب صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خودکش مشن پر ہیں، جو کچھ بولتے رہے اس کے نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہو جائیں۔ ری یونگ ہو کا کہنا تھا کہ جوہری ہتھیاروں کا بٹن برائی کے صدر کے پاس ہے۔ ٹرمپ نے کوئی غلطی کی تو شمالی کوریا کے راکٹ پورے امریکہ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا ایک ذمہ دار ریاست ہے اور وہ اپنی جوہری صلاحیتوں کو استعمال کرنے کا خواہش مند نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی طور پر فٹ نہیں ہیں، وہ طاقت کے نشے میں ہیں، امریکا کی وجہ سے ہی شمالی کوریا کو جوہری ہتھیار بنانے پڑ رہے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو بہت جلد حتمی شکل دینے والا ہے۔ ری یونگ نے کہا کہ امریکا نے شمالی کوریا اور اس کے اتحادیوں پر پابندیاں عائد کیں لیکن ان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ سوچ انتہائی احمقانہ ہے کہ پابندیوں سے شمالی کوریا کو اس کے مشن سے روکا جاسکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ممالک کو امریکا کے ساتھ نہیں ہیں انہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، شمالی کوریا ان ممالک کو کوئینقصان پہنچانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا ہائیڈروجن بم سمیت جوہری ہتھیاروں کے اہداف تقریباً حاصل کرچکا ہے البتہ یہ ہتھیار جنگ کو روکنے اور ملک کے دفاع کے لیے ہیں، امریکا اور اس کے شراکت داروں کو شمالی کوریا کو دھمکانے سے قبل دو بار سوچنا چاہیے۔ شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کوایک گینگ ہیڈکوارٹز میں بدل رہے ہیں،انہوں نے وائٹ ہاوس کو ایک شور سے بھرپورمارکیٹ بنادیا ہے۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ شمالی کوریا نے امریکا کو مجبور کیا تو وہ اسے مکمل طور پر تباہ کردے گا۔ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر امریکا کو اپنا اور اپنے اتحادیوں کا دفاع کرنے پر مجبور کیا گیا تو ہمارے پاس شمالی کوریا کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا تاہم میری خواہش ہے کہ اس کی نوبت نہ آئے۔

Related Posts

کوکارئی میں ریسکیو 1122 ٹریننگ ونگ کیجانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

کوکارئی میں ریسکیو 1122 ٹریننگ ونگ کیجانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
January 20, 2021
0
17

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کوکارئی میں خپل کلیوال تنظیم کے افراد اور مقامی لوگوں کے لئے ریسکیو 1122...

Read more

گلگت نلتر میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اسکی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

January 20, 2021
0
10

گلگت(زمونگ سوات ڈاٹ کام)گلگت نلتر میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اسکی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے، گلگت بلتستان...

Read more

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
کوکارئی میں ریسکیو 1122 ٹریننگ ونگ کیجانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

کوکارئی میں ریسکیو 1122 ٹریننگ ونگ کیجانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

January 20, 2021

گلگت نلتر میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اسکی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

January 20, 2021
سوات جیل کی تعمیرِ نو، ایک حصہ مکمل، 22 جنوری سے نئے تعمیر شدہ بیلڈنگ میں منتقلی کا آغاز ہوگا

سوات جیل کی تعمیرِ نو، ایک حصہ مکمل، 22 جنوری سے نئے تعمیر شدہ بیلڈنگ میں منتقلی کا آغاز ہوگا

January 20, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
کوکارئی میں ریسکیو 1122 ٹریننگ ونگ کیجانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

کوکارئی میں ریسکیو 1122 ٹریننگ ونگ کیجانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

January 20, 2021

گلگت نلتر میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اسکی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

January 20, 2021
سوات جیل کی تعمیرِ نو، ایک حصہ مکمل، 22 جنوری سے نئے تعمیر شدہ بیلڈنگ میں منتقلی کا آغاز ہوگا

سوات جیل کی تعمیرِ نو، ایک حصہ مکمل، 22 جنوری سے نئے تعمیر شدہ بیلڈنگ میں منتقلی کا آغاز ہوگا

January 20, 2021
جلوزئی ہاوسنگ سکیم کی ماسٹر پلان میں عوامی مفاد کی خاطر تبدیلی لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ڈاکٹر امجد علی خان

جلوزئی ہاوسنگ سکیم کی ماسٹر پلان میں عوامی مفاد کی خاطر تبدیلی لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ڈاکٹر امجد علی خان

January 20, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.