سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) شرکت گاہ وومن ریسورس سنٹر کا ایریا سپورٹ نیٹ ورک کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ، سیمنار میں سیکرٹریز یونین کونسل ، محکم صحت کے اہلکاروں ، میڈیا اور خواتین نے شرکت کی ، کوارڈی نیٹر نیلم رحمن ، صحافی نیاز احمد خان اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی حقوق پر انسان کا حق ہے ، جتنا حق مرد کو ہے اتنا ہی خاتون کو بھی حاصل ہے ، خواتین پر تشدد ظلم اور جبر ہے لہٰذا تشدد کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا ، کم عمری کی شادی یا غیرت کے نام پر قتل بھی زیادتی ہے ، والدین بچوں کے حقوق پر توجہ دیں ۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more