سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے بٹ خیلہ میں سکیورٹی فورسز کے فائرنگ سے ایک دہشت گرد ہلاک ، گزشتہ روز اتوار کے دن 1بجے سیکیورٹی فورسزکی جانب سے منظر بابا مزار،تحصیل بٹ خیلہ کے اطراف میں آپریشن کیا گیاجس میں دہشت گرد گل کریم نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی اور جوابی فائرنگ کے نتیجے میں موقع پر ہلاک ہو گیا۔ دہشت گرد گل کریم تحریک طالبان پاکستان مالاکنڈ ڈویژن کا نائب امیر تھاجو کہ اپریل2017سے چارسدہ ،مردان ،باجوڑ اور مہمند ایجنسی کے مختلف علاقوں میں روپوش ہو جایا کرتا تھادہشت گرد گل کریم بہت ساری تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more