سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوامنظور حسین کا سیکرٹری ٹرانسپورٹاوٹز عملہ کیساتھ مینگورہ شہر کے مختلف اڈوں پر چھاپے،موصوف نے شہر میں پائے گئے غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے سیل کردیئے جبکہ دیگر اڈوں کو احکامات جاری کردیئے کہ قانونی لحاظ سے اڈوں کو پورا کیا جائے ، جن اڈوں میں واش رومز ، فیمل ویٹنگ رومز اور کارپارکنگ کی سہولت نہ ہو انہیں سیل کردیا جائیگا ، انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی اڈے چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے اس کے کیساتھ وٹز عملہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کیخلاف کاروائی کریں ، انہوں نے کہا کہ آواز دینے والے گاڑیاں بھی سڑک پر چلانا غیر قانونی ہے وٹز اس کیخلات بھی آپریشن جلد شروع کردیگا ۔
15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...
Read more