لاہور( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) فاسٹ باؤلر ا افتخار لاہور قلندرز کی جانب سے کروائے گئے رائزنگ سٹار ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آئے جہاں لوگوں کو انہیں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کیوکہ فاسٹ باؤلر نے داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ یکم دسمبر 1980ء کو صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں پیدا ہونے والے فاسٹ باؤلر راجہ افتخار انجم کاکرکٹ کیریئر 1ٹیسٹ ، 62ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی مقابلوں تک محدود رہا۔ 36سالہ رآ افتخار نے 30 ستمبر 2004ء4 کو ملتان میں زمبابوے کی ٹیم کیخلاف اپنا ون ڈے ڈیبیو کیاجبکہ اپناواحد ٹیسٹ 2006 ء4 میں سری لنکا کیخلاف کینڈی کے مقام پر کھیلا۔اپریل 2005ء4 میں بھارت کیخلاف 6ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میںپاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 303 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم صرف 159 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس اہم میچ میں را? افتخار نے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کو صرف 9 کے انفرادی سکور پر بولڈ کر کے واپس پویلین بھیجا تھا۔
سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132کے وی جی ایس ایس سوارئی...
Read more