• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
PSL k final se pehle barha dhmaka

ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ سے متعلق تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ

2 years ago
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

35 mins ago
سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج

39 mins ago
امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

43 mins ago
ملاوٹ کی روک تھام کیلئے فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے خصوصی فوڈ سیمپلنگ شروع

46 mins ago
خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز کا سوات میں اجلاس

50 mins ago
انصاف ہو تو ایسا۔۔۔!!! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 15منٹ میں نئی تاریخ رقم کردی،ہر کوئی حیران رہ گیا

3 hours ago
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں! سوئس حکومت نے بینکوں میں موجودرقم سے متعلق زبردست اعلان کردیا

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا بھی دندان شکن جواب ،صورتحال شدید کشیدہ

بھارت کی کنٹرول لائن پر پھر شدید فائرنگ اور گولہ باری پاک فوج کا منہ توڑ جواب ،دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

3 hours ago
پی آئی سی میں 10کروڑ سے زائد کا نقصان ہسپتال کی ایمرجنسی کی بحالی کو کتنے عرصہ لگے گا؟ مریضوں کیلئے پریشان کن صورتحال

بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیری عوام کی خواہشات جاننے کیلئے ریفرنڈم کا ذکر

بھارت بھر میں شہریت بل کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، شمال مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم،حالات شدید کشیدہ

نیوزی لینڈ کے بہترین بلے بازوں کا شکار کروں گا ،حسن علی

حسن علی کو غیرملکی میزبان کے سوال نے مشکل میں ڈال دیا

3 hours ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, December 12, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Sports Cricket

ناصر جمشید کا اسپاٹ فکسنگ سے متعلق تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
May 15, 2018
in Cricket, Sports
0
PSL k final se pehle barha dhmaka
3
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلے باز ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ سے متعلق 18 مئی تک تمام الزامات کے جواب جمع کرا دیں گے اور پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل کی سماعت بھی اسی روز مقرر ہے۔ذرائع کے مطابق ناصر جمشید وکیل کے توسط سے جواب جمع کرائیں گے۔ اور پی سی بی کی جانب سے لگائے جانے والے تمام الزامات کے خلاف کیس لڑیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں ناصر جمشید سمیت شرجیل خان، محمد عرفان اور خالد لطیف کے نام سامنے آئے تھے جنہیں بعدازاں معطل کیا گیا۔پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے 11 دسمبر 2017 کو ناصر جمشید کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان پر ایک سال کے لئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی تھی۔ ناصر جمشید پر عدم تعاون کی شق پر ایک سال کی پابندی عائد کی گئی جب کہ ان پر اینٹی کرپشن کوڈ کی دوشقوں کی خلاف ورزیوں کا الزام تھا۔

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

December 12, 2019
سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج

December 12, 2019
امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

December 12, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

December 12, 2019
سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج

December 12, 2019
امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

December 12, 2019
ملاوٹ کی روک تھام کیلئے فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے خصوصی فوڈ سیمپلنگ شروع

ملاوٹ کی روک تھام کیلئے فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے خصوصی فوڈ سیمپلنگ شروع

December 12, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.