سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ برتھانہ کی رہائشی زوردست خان گذشتہ چار مہینوں سے لاپتہ ہے گھر والے کافی پریشان ہے ،عمر کے لحاظ سے 35سال کاہے جبکہ ذہنی توازن بھی درست نہیں ، سر پر سفید ٹوپی اور داڑھی رکھی ہوئی ہے ، اگرکسی کوملے تو متعلقہ تھانہ یا موبائل نمبر03463326649 رابطہ کریں ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post