مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پھر ٹکرانے کو تیار دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

March 24, 2021
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

bharat- pak china mansobe k khilaf pagal hogya

modi kho barha jhtka

April 24, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, July 7, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

سوات یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کو اگست تک نئے عمارت میں منتقل کرنے کی ڈیڈلائن

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
4 years ago
in Swat
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

This post is available in : English (English)

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) صوبائی حکومت نے سوات یونیورسٹی کے نئے کیمپس کی تعمیر و تکمیل میں حد درجہ تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تعمیراتی فرم و کنسلٹنٹ کو اس کی اگلے سال ماہ جولائی تک تکمیل جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کو اگست تک تمام شعبہ جات کرائے کی عمارات سے نئے کیمپس منتقل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے تعمیراتی فرم کی طرف سے کیمپس میں تعمیرات کیلئے پہاڑ کی کٹائی مطلوبہ پیمائش سے کہیں زیادہ کرانے اور اس کے اخراجات کی حکومت سے طلبی پر بھی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کیمپس کی بروقت تکمیل میں تاخیری حربہ قراردیا ہے رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے یونیورسٹی کے تعمیراتی بلاکس کی بروقت عدم تکمیل پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی کہ یونیورسٹی پر جاری تعمیراتی کام کو تیز کیا جائے جبکہ ناقص میٹریل استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے انہوں نے کہا کہ تعلیم صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اس لئے وزیر اعلیٰ محمود خان بھی یونیورسٹی آف سوات میں ذاتی دلچسپی لے رہا ہے یونیورسٹی آف سوات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فضل حکیم خان نے واضح کیا کہ وہ تعمیراتی ماہرین کے ساتھ وقتاً فوقتاًیونیورسٹی آف سوات کا اچانک دورہ اور تعمیراتی کام کا از خود جائزہ لینگے اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان، رجسٹرار زاہداللہ، پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر عنایت اللہ خان، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ارشد علی خان، ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر حضرت بلال، ڈائریکٹر ورکس انجینئر حبیب راشد، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر، ڈائریکٹر فنانس خالد خان اور اسسٹنٹ انجینئر محمد عمران شریک تھے فضل حکیم خان نے یونیورسٹی کے شعبہ جات کو فعال بنانے، زرعی و معاشی خود کفالت کی سکیمیں شروع کرنے اور اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے پراجیکٹس شروع کرنے کی تعریف کی انہوں نے کہا کہ ماضی میں ترقی و معیار پر کوئی توجہ نہیں دی گئی بلکہ حکمرانوں نے قومی دولت کو شیر مادر سمجھ کر لوٹا ہماری حکومت کا ہرفرد عوام کو جوابدہ ہے چیئرمین ڈیڈیک پورے ضلع کے اربوں روپوں کے فنڈز کا امین ہے گزشتہ 6 سالوں کے دور حکومت میں کوئی مجھ پر ایک دھلے کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکتا انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن سے پاک پاکستان چاہتے ہیں ہم احتساب کیلئے ہر وقت تیار ہیں ہم سب قومی سرمائے کے علاوہ نوجوانوں کے مستقبل کے محافظ بھی ہیں اور ہم یہ ذمہ داری پورے خوف خدا کے ساتھ نبھائینگے فضل حکیم خان نے یونیورسٹی کے بلاکس اور شعبہ جات کی جلد از جلد تکمیل کیلئے یونیورسٹی آف سوات اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل کمیٹی بنانے کا فیصلہ بھی کیا انہوں نے یونیورسٹی سنڈیکیٹ کو فعال بنانے اور تعلیمی سرگرمیوں میں شامل کرنے پر زور دیا فضل حکیم خان نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیکیداروں نے پہاڑوں کی کٹائی 15ہزار فٹ کی بجائے 35 ہزار فٹ تک پہنچا دی جس کی حکومت ہرگز ادا ئیگی نہیں کرے گی بلکہ اس کے ذمہ دار متعلقہ فرم اور کنسلٹنٹ ہیں انہوں نے یونیورسٹی کے احاطہ میں آنے والے تقریباً 3 ہزار فٹ اراضی سوات یونیورسٹی کو منتقلی کے ضمن میں چیف منسٹر سے بات کرنے اور ضلعی انتظامیہ کو سیکشن فور لگانے کا یقین بھی دلایا اس موقع پر یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر نے بتایا کہ نئی یونیورسٹی کی منتقلی میں پانی کی قلت کا بڑا مسئلہ ہے تاہم یونیورسٹی انتظامیہ دریائے سوات سے فلٹر پانی وہاں لانے کا منصوبنارہی ہے اور اس سلسلے میں حکومت نے 126 ملین (ساڑھے بارہ کروڑ) روپے کا فنڈز مہیا ہے جس پر وائس چانسلر نے حکومت کا شکریہ ادا کیا او ر اور کہا کہ اس کی بدولت نہ صرف یونیورسٹی کو پانی مہیا ہوگا بلکہ ہماری انتظامیہ اپنا پن بجلی گھر کا پلان بھی بنارہی ہے یادرہے جولائی 2010 میں یونیورسٹی آف سوات کا قیام سات ڈیپارٹمنٹس سے ہوا اور اب کانجو ٹاؤن شپ سوات میں کرایہ کے بلڈنگ میں واقع ہے جس میں طلبہ کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ ملحق کالجز اسکے علاوہ ہیں۔

Share12TweetSend
Share12TweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.