مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پھر ٹکرانے کو تیار دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

March 24, 2021
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

bharat- pak china mansobe k khilaf pagal hogya

modi kho barha jhtka

April 24, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, July 7, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

’’ د سوات رنگونہ‘‘ میں عوامی شعور کی بیداری اور ترقیاتی عمل پر میڈیا کے اثرات کے موضوع پر مذاکرہ ہوا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
4 years ago
in Swat
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پختونخوا ریڈیو سوات سنٹر کے پروگرام’’ د سوات رنگونہ‘‘ میں عوامی شعور کی بیداری اور ترقیاتی عمل پر میڈیا کے اثرات کے موضوع پر مذاکرہ ہوا جس میں سینئر صحافی اور سوات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری سعیدالرحمان نے بطور مہمان شرکت کی میزبان شائستہ حکیم اور عصمت علی اخون نے موضوع کی اہمیت کے علاوہ مہمان سے صحافت ، صحافیوں کو درپیش مسائل اور سوشل میڈیا کے کردار کے حوالے سے مختلف سوالات کئے سعیدالرحمان نے کا کہنا تھا کہ صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے ذمہ دارانہ صحافت ہی ملک کی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو سچ کی تلاش میں ذمہ داری سے رپورٹنگ کرنی چاہیئے اور خبر کو ہر طرف سے کنفرم اور بیلنس کرکے بریک کرنا چاہیئے کیونکہ معمولی سی غلطی بڑے نقصان کا باعث بن سکتی ہے انہوں نے کہا کہ صحافتی اصول اور معاشرتی اقدار کو مقدم رکھ کر کام کرنا ہی ترقیافتہ اور مہذب قوم کی میڈیا کا شیوہ اور پہچان ہوتی ہے آج کے دور میں سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ دینی چاہیئے کیونکہ وہاں پر ہر کوئی صحافی بنا ہوا ہے مگر وہ تعلیم و تربیت کے فقدان کی وجہ سے منفی پروپیگنڈے اور رحجانات کے علاوہ معاشرے میں سراسیمگی پھیلانے کا براہ راست یا باالواسطہ حصہ بن جاتا ہے جس میں سماج اور ملک دشمن قوتیں بھی ملوث ہوتی ہیں اس لئے یا تو ان کو ٹرین کیا جائے اور یا سوشل میڈیاکیلئے بھی صحافتی قواعد و ضوابط بنائے جائیں تاکہ لوگوں اور معاشرے کو گمراہ کرنے سے بچایا جاسکے انہوں نے دورہ امریکہ کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مغرب اور یہاں کی صحافت میں زمین و آسمان کا فرق ہے وہاں ریاستی قوانین کو مد نظر رکھ کر صحافت کی جاتی ہے اور یہاں وہ تصور نہیں ہے جس نے جو کیا بس ٹھیک سمجھا جاتا ہے انہوں نے صحافت کے مستقبل کے حوالے سے کہا کہ سوات میں صحافت کا شعبہ بہتر ہونے کو ہے ا ور مجھے سوات کا مستقبل صحافت کے لحاظ سے بہت روشن نظر آرہا ہے کیونکہ ہماری نوجوان نسل بہت جذبے سے اس شعبے کے طرف راغب ہے یونیورسٹی سے صحافت کے طلبا فارغ ہوکر فیلڈ میں آرہے ہیں اور امید ہے کہ وہ عملی میدان میں کچھ بہتر کرکے دکھائیں گے اور ذمہ دارانہ صحافت کے حوالے سے حکومت اور معاشرے کے تمام گلے شکوے دور کر دیئے جائیں گے۔

Share11TweetSend
Share11TweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.