مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پھر ٹکرانے کو تیار دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

March 24, 2021
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

bharat- pak china mansobe k khilaf pagal hogya

modi kho barha jhtka

April 24, 2017

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, July 7, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پھنس چکے، بس دنوں کی بات رہ گئی سابق صدر کے قریبی دوست رہنے والے سیاستدان نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
4 years ago
in National News
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان میں موٹر کار حادثہ، خواتین اوربچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے

خیبرپختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ADVERTISEMENT

پنگریو(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سابق وزیرداخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقارعلی مرزانے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اورفریال تالپراحتساب کے شکنجے میں پھنس چکے ہیں اس لیے یہ پیروں فقیروں اوردرگاہوں پرجاکراپنی جان چھڑانیکی کوشش کررہے ہیں مگراب ان کے احتساب کی باری آچکی ہے میں نے آٹھ سال قبل سندھ دھرتی کے دشمنوں اورظالموں کے خلاف جس جدوجہد کا آغاز کیا تھااورآج تک ان کے خلاف لڑرہا ہوں اس کاپھل ملنے والا ہے اوراب مہینوں میں نہیں بلکہ دنوں میں عوام کوکرپٹ ٹولے سے چھٹکاراملنے والا ہے پنگریوکے قریب ملکانی شریف میں منعقدہ مچ کچہری کے شرکا سے خطاب اورمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقارعلی مرزانے کہا کہ چندروزقبل میں نے لندن میں آخری دھکہ دے دیا ہے جس کے نتائج جلدسامنے آجائیں گیاورسندھ کے عوام کی ادے اورادی سے جان چھوٹ جائے گی انہوں نے کہا کہ انورمجید جیسے آدمی قانون کی گرفت میں ہیں پہلے ایسا نہیں تھا یہ معمولی بات نہیں ہے انورمجید کومہمان بنانے کے لییجیل میں نہیں رکھاگیا ابھی بہت کچھ ہونا ہے ڈاکٹرذوالفقارعلی مرزانے کہا کہ میں ایساکام کرناچاہتاہوں جس سے سندھ کی آئیندہ سات نسلوں کی کرپٹ ٹولے سے جان چھوٹ جائے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آصف زرداری میراکیااحتساب کرے گا اس نے مجھ پراورمیرے کارکنوں پر بتیس بتیس مقدمات درج کرائے ہیں یہ میرامزید کیا کچھ بگاڑیں گے اب ان کے احتساب کی باری آچکی ہے انہوں نے کہا کہ ضلع بدین میں پانی کا شدیدبحران ہے اورہمارے پاس اپنے عزیزوں کی میتوں کو غسل دینے کے لیے پانی دستیاب نہیں ہے مگر سندھ کے حکمرانوں کی ٹنڈوالہ یار میں واقع سو فیصد زمینیں آباد ہیں یہ ظلم نہیں تواورکیا ہے انہوں نے مزیدکہا کہ سندھ کے آبپاشی افسران بھی حکمران ٹولے کے لیے غیرقانونی کام کررہے ہیں انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے ورنہ ان افسران کوبھی جوابدہ ہونا پڑے گا ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر ذوالفقارعلی مرزانے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت کو آئے ہوئے ابھی تین ماہ ہوئے ہیں تین ماہ کے اندرکسی کی کارکردگی کا تعین کرنا ممکن نہیں ہے انہوں نے کہا کہ اگرآصف علی زرداری حکومت چلا سکتا ہے تو عمران خان کیوں حکومت نہیں چلاسکے گا عمران خان حکومت بھی اچھی طرح چلائے گا اوراحتساب کا سلسلہ بھی جاری رکھے گااورکسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا ڈاکٹر ذوالفقارعلی مرزا نے کہا کہ انہیں سندھ دھرتی سے پیار ہے سندھ کی ثقافت کے رنگ بہت نرالے ہیں مچ کچہریوں کا انعقاد ثقافت کی ترویج میں بہت معاون ثابت ہوریا ہے اس طرح کی کچہریوں سے عوام کو آپس میں قریب آنے کا موقع ملتا یے مچ کچہری سے لطف علی ملکانی.دلبر سندھی اوردیگرنے بھی خطاب کیا مچ کچہری میں سندھ کے نامورادیبوں دانشوروں شاعروں اورفن کاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور کچہری کے شرکا سے خوب داد حاصل کی قبل ازیں ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے پنگریو میں مختلف محلوں میں فاتحہ خوانیاں بھی کیں مرزاگروپ کے مقامی رہنما بھی اس موقع پران کے ہمراہ تھے..

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.