No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, September 28, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم پاکستانی بس ڈرائیور کا بیٹا؟ سب کی نظریں پارلیمنٹ پر لگ گئیں

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
5 years ago
in International
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

ADVERTISEMENT

لندن (زمونگ سوات ڈاٹ کام) بریگزٹ پر پارلیمانی رائے شماری ملتوی کرنے کے فیصلے نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی سیاسی ساکھ جس طرح متاثر کی، کنزرویٹو پارٹی کے کئی ارکان ان کی جگہ لینے کیلئے پر تول رہے ہیں۔برطانوی میڈیا پر وزارت عظمیٰ کے جن امیدواروں کے نام گردش کر رہے ہیں۔ ان میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید بھی شامل ہیں۔ پاکستانی بس ڈرائیور کا 49 سالہ سابق بینکر بیٹا ساجد جاوید میرٹ پر یقین رکھنے والے کثیر ثقافتی جدید برطانیہ کا چہرہ ہے۔ ان کے والدین 1960 کی دہائی میں برطانیہ منتقل ہوئے، ان کا خاندان برسٹل میں آباد ہوا، یونیورسٹی آف ایگزیٹر سے انہوں نے اکنامکس اور سیاسیات میں ماسٹرز کیا۔ساجد کی پسندیدہ شخصیت سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر ہیں، جن کا پورٹریٹ آج بھی ان کے کمرے کی دیوار پر آویزاں ہے۔ ساجد نے بطور بینکر نیویارک، لندن اور سنگاپور میں کام کیا، ان کے مطابق ڈوشے بینک کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے 2009 میں جب انہوں نے ملازمت چھوڑی، ان کی سالانہ آمدنی 30 لاکھ پاؤنڈ تھی۔ رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد ڈیوڈ کیمرون کی کابینہ میں جونیئر وزیر خزانہ مقرر ہوئے، وہ سیکرٹری کلچر اور تجارت کے طور پر بھی کام کرتے رہے۔ وزیر اعظم تھریسامے نے انہیں مقامی حکومت، کمیونٹیز اور ہاؤسنگ کا سیکرٹری مقرر کیا۔جاوید نے 2016 میں یورپی یونین کے حق میں ووٹ دیا تھا، مگر بعد میں بریگزٹ کاز کی حمایت کی۔ اپریل میں بطور وزیر داخلہ تقرری کے بعد انہوں نے کیربین تارکین کے بچوں کیساتھ سلوک کے ونڈ رش سکینڈل کی وجہ سے کافی نیک نامی کمائی۔ ان کی اہلیہ لارا برطانوی ہیں، دونوں کے چار بچے ہیں۔ غیر مسلم سے شادی کرنے پر انہیں نفرت انگیز ای میلز موصول ہوئیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ کسی مذہب پر عمل نہیں کرتے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
48
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.