No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, September 28, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع : بھارتیہ جنتا پارٹی کو اہم ریاستوں میں شکست کا سامنا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
5 years ago
in International
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

ADVERTISEMENT

نئی دہلی(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی۔بھارت کے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں برسرِ اقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست کا شامنا ہے اور تین اہم ریاستوں چھتیس گڑھ راجستھان اور مدھیہ پردیش میں ووٹروں نے ان کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ انڈیا کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے پندرہ برس تک اقتدار سے باہر رہنے کے بعد چھتیس گڑھ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے اقتدار چھین لیا ہے اور راجستھان میں بھی اکثریت حاصل کر لی ہے۔ کانگریس کی جیت کے بعد کارکن جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے۔شمال کیریاست مدھیہ پردیش میں کانگریس انتخابی نتائج کے رحجانات کے آخری مراحل میں بھی بی جے پی سے آگے ۔ ان ریاستوں میں کانگریس کی واپسی ملک کی انتخابی سیاست میں بدلتے ہوئے رخ کا اشارہ ہے۔آئندہ چند مہینوں میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ان ریاستی انتخابات کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے۔ شمالی ریاستوں میں مقبولیت گھٹنے کے ساتھ ہی کانگریس کا زوال شروع ہوا تھا۔شمالی ریاستوں میں کانگریس کی جیت سے نہ صرف اسے ایک نئی طاقت حاصل ہوگئی ہے بلکہ اس سے پارٹی کے رہنما رہول گاندھی کی قیادت کی سیاسی حیثیت بھی مستحکم ہوئی ہے۔حیدرآباد میں تلنگانہ راشٹرا سامتی (ٹی آر ایس) کے کارکن ریاستی اسمبلی کے الیکشن کے بعد فتح کا جشن مناتے رہے۔ جنوبی ریاست تلنگانہ میں توقعات کے مطابق علاقائی جماعت ٹی آر ایس کامیاب رہی۔ کانگریس اور اس کے اتحادی دوسرے مقام پر رہے ۔ بی جے پی ریاست میں کوئی خاص کامیابی نہ حاصل کر سکی۔دلی میں کانگریس پارٹی کے صدر دفتر کے باہر فتح کا جشن ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ہی شروع ہو گیا۔راہول گاندھی کی تصویر پر پھول کارکن پھولوں کی پتیاں پھینکتے رہے۔ تین ریاستوں میں کانگریس کی واپسی بی جے پی کے لیے خطرے کا اشارہ ہے۔کانگریس پارٹی کے کارکن راہول گاندھی کی تصویر والے پلے کارڈ اٹھائے جشن مناتے رہے ۔ نتائج کے ساتھ ہی اتر پردیش اور بہار میں کانگریس اور علاقائی جماعتوں کے درمیان اتحاد کے راستے ہموار ہو گئے ہیں۔انڈیا کی کانگریس پارٹی کے حمایتی دلی میں پارٹی کے صدر دفتر کے باہر جشن مناتے رہے۔لیکن کانگریس کی رہنما پریانکا چترویدی کا کہنا ہے کہ یہ نتائج وزیر اعظم مودی کی حکومت کی کارکردگی سے عوام کی ناراضگی کی عکاسی کرتے ہیں۔عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے ۔

Share3TweetSend
Share3TweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
48
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.