• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
عراقی سائنسدان داعش کا کیمیائی بم سازبن گیا،بموں کی تیار میں مددکااعتراف

11 months ago
لاہور میں وکلاء پھر آپے سے باہر ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حملہ ، آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، خاتون مریضہ انتقال کر گئیں

2 hours ago
نواز شریف کی صحت جہاز دیکھ کریا لندن کی ہوا سے ٹھیک ہوئی؟ شہباز شریف کا مقصد کیا تھا ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

لاہور میں وکلا کی غنڈہ گردی،عمران خان کو بھی ہوش آگیا، نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

2 hours ago
دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

دعامنگی کیس میں ڈرامائی موڑ بازیابی کی رات ہوٹل کا کمر ہ بک کرانے کی کوشش کا انکشاف

2 hours ago
پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا ، 10 ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح تک پہنچ گئے

2 hours ago
برطانیہ میں الیکشن سیزن، کنزرویٹو کا لیبرپارٹی سے کانٹے کا مقابلہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹی نے  کتنے پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا

امریکہ میں صدارتی انتخابات ، ماسکو نے مداخلت کی تو کیا کریں گے ؟ امریکہ نے روس کو انبتاہ جاری کر دیا

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح 19 جنوری 1992 میں ہوا،کتنے ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے ،انڈیا نے کتنے سو رنز کی اننگ کھیلی تھی ؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی 2معروف کرکٹرز کو سخت سزا سنا دی گئی

مفت ٹکٹوں سے متعلق خبر یں ، پی سی بی حکام نے عوام کو واضح کر دیا

2 hours ago
سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

23 hours ago
سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

1 day ago
سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, December 11, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

عراقی سائنسدان داعش کا کیمیائی بم سازبن گیا،بموں کی تیار میں مددکااعتراف

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
January 27, 2019
in International
0
عراقی سائنسدان داعش کا کیمیائی بم سازبن گیا،بموں کی تیار میں مددکااعتراف
5
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بغداد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)عراق میں زیرحراست ایک کیمیائی سائنسدان نے انتہائی خطرناک گروپ داعش کے ساتھ کام کرنے اور تنظیم کو کیمیائی بموں کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق 49 سالہ سلیمان العفاری عراق میں حکومت کا سرکاری ملازم تھا۔ مگر 2014ء کو اس نے موصل میں قبضہ کرنے والی داعش کا ساتھ دیا۔ اس نے داعش کو پیش کش کی کہ وہ اسے اپنے ساتھ ملازمت پر رکھیں، وہ داعشی جنگجوؤں کو کیمیائی گیس کے ذریعے بم بنانے میں مدد فراہم کریں گے۔رپورٹ کے مطابق 49سال کی عمر میں سلیمان العفاری نے داعش کے ساتھ کام شروع کیا اور مسلسل 15 مہینوں تک داعش کو مہلک کیمیائی گیس کی مدد سے بم بنا کردیتا رہا۔ اسے امریکی فوج نے 2016ء میں حراست میں لیا اور اس پر داعش کے ساتھ تعاون کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔ عراق کی ایک عدالت نے اسے داعش سے تعاون کے الزام میں سزائے موت سنائی ہے اور وہ اب اربیل جیل میں سزائے موت پرعمل درآمد کا منتظر ہے۔گرفتاری کے بعد تفتیش کاروں کے سامنے بیان دیتے ہوئے العفاری نے داعش کے ساتھ تعاون کا جواز پیش کرنے کے لیے کہا کہ جب داعش کے جنگجوؤں نے موصل پر قبضہ کرکے وہاں اپنی حکومت قائم کرلی تو تنظیم کے ساتھ تنخواہ کے لیے کام کرنا اس کی مجبوری بن گئی تھی۔ اگر وہ داعش کے ساتھ کام نہ کرتا اسے ان سے مار دیا جاتا۔العفاری ان قلیل افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے داعش کے ساتھ کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں مدد کی۔ تاہم وہ اس اعتبار سے بدقسمت ہے کہ اسے زندہ پکڑ لیا گیا۔ دوران تفتیش اس نے اعتراف کیاکہ وہ ‘سیرین’ گیس کی مدد سے کیمیائی بم بنانے میں داعش کی مدد کرتا رہا۔ یہ مہلک گیس پہلی عالمی جنگ کے دوران استعمال کی گئی تھی جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
لاہور میں وکلاء پھر آپے سے باہر ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حملہ ، آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، خاتون مریضہ انتقال کر گئیں

لاہور میں وکلاء پھر آپے سے باہر ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حملہ ، آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، خاتون مریضہ انتقال کر گئیں

December 11, 2019
نواز شریف کی صحت جہاز دیکھ کریا لندن کی ہوا سے ٹھیک ہوئی؟ شہباز شریف کا مقصد کیا تھا ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

لاہور میں وکلا کی غنڈہ گردی،عمران خان کو بھی ہوش آگیا، نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

December 11, 2019
دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

دعامنگی کیس میں ڈرامائی موڑ بازیابی کی رات ہوٹل کا کمر ہ بک کرانے کی کوشش کا انکشاف

December 11, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
لاہور میں وکلاء پھر آپے سے باہر ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حملہ ، آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، خاتون مریضہ انتقال کر گئیں

لاہور میں وکلاء پھر آپے سے باہر ، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں حملہ ، آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ ، خاتون مریضہ انتقال کر گئیں

December 11, 2019
نواز شریف کی صحت جہاز دیکھ کریا لندن کی ہوا سے ٹھیک ہوئی؟ شہباز شریف کا مقصد کیا تھا ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

لاہور میں وکلا کی غنڈہ گردی،عمران خان کو بھی ہوش آگیا، نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کردیا

December 11, 2019
دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

دعامنگی کیس میں ڈرامائی موڑ بازیابی کی رات ہوٹل کا کمر ہ بک کرانے کی کوشش کا انکشاف

December 11, 2019
پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا ، 10 ماہ میں سب سے زیادہ بلند سطح تک پہنچ گئے

December 11, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.