اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کانام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم دیدیا ہے ۔ جمعہ کو کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ سماعت کے دور ان سابق چیئرمین نادراطارق ملک اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کانام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم دیدیا ۔ یاد رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے احکامات پر طارق ملک کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔گذشتہ سماعت میں جسٹس عامرفاروق نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئ جواب طلب کرلیا
Discussion about this post