• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

10 months ago
ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بارپانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پہلے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

9 hours ago
آپ حکومت گرانے کیلئے ہمارے ساتھ کندھا ملائیں ہم آپ کا ساتھ دینگے، آصف علی زرداری نے کس سے مدد مانگ لی؟ حیرت انگیز صورتحال

رہائی کے بعد کراچی پہنچ کر آصف زرداری کا پہلا دھماکے دار بیان سامنے آگیا،واضح اعلان کردیا

11 hours ago
لاہور پی آئی سی واقعہ ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی بالآخربول پڑے ،متاثرین اور لواحقین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

ایک قیدی کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ کا طیارہ استعمال ہوا،جنہیں عوام نے مسترد کردیا وہ حکومت گرانے کی باتیں کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

tahreek insaf ne nya issue karha krdia

مولانا فضل الرحمن کے دماغ پر اثر ہو گیاہے اس لئے وہ کیا کر رہے ہیں؟ اہم سیاسی رہنما کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پرحیران کن دعویٰ

11 hours ago
اقوام متحدہ کا جاسوسی کے آلات کے حوالے سے قانون سازی کا مطالبہ

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑی کامیابی اقوام متحدہ میں اہم ترین عہدہ حاصل کرلیا

11 hours ago
نریندر مودی بھارت میں ہی منہ کے بل گر پڑے

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم تعمیرکے آخری مراحل میں داخل لاگت کتنی آئی اور کتنے شائقین بیٹھ سکتے ہیں؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

1 day ago
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

ہسپتال پر حملے میں رشتہ دار یا کوئی بھی ملوث ہو، رعایت نہیں برتی جائے گی،آرمی چیف کی توسیع بارے بھی وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

1 day ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, December 15, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 5, 2019
in National News
0
حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا
3
SHARES
29
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز 5 ہفتے پہلے گاڑی کی نمبر پلیٹ بدل کر اندھیری رات میں ڈیل کی تلاش میں نکلے تھے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ حمزہ شہباز کو جواب ملا کہ پرانے پاکستان میں وہ فیصلے کرسکتے تھے مگر نئے پاکستان میں صرف عمران خان فیصلے کرتے ہیں، وہی سپریم کمانڈر ہیں۔ مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ اگر باس عمران خان ہیں اور اْن کی مرضی کے بغیر فیصلہ نہیں ہوتا تو شور کس بات کا ہے؟ فیصل واوڈا نام بتائیں کہ ڈیل کس سے ہو رہی ہے؟دریں اثناء مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ڈیل کی بات کی جارہی ہے، کس سے ڈیل ہورہی ہے یہ بھی بتائیں،نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں اور انکے خاندان کے لوگوں کو تشویش ہے،ہم چاہتے ہیں کہ میاں صاحب کا بیرون ملک علاج ہو کیونکہ وہاں ڈاکٹرز انکی ہسٹری جانتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی عیادت کے لئے سروسز ہسپتال آمد کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز شریف کا لندن میں بائی پاس ہو چکا ہے ، وہ عارضہ قلب میں مبتلا ہیں ،اگر دل کا مرض ہے تو نواز شریف کو یہاں کیوں لائے اس پر انکے خاندان کے لوگوں اور ہمیں تشویش ہے،نواز شریف ایک سے زائد امراض میں مبتلا ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ میاں صاحب کا بیرون ملک علاج ہو کیونکہ وہاں ڈاکٹرز انکی ہسٹری جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے ڈیل کی بات کی جارہی ہے، ڈی کی باتیں کرنے والوں کو چیلنج کیا ہے کہ بتائیں کس سے ڈیل ہورہی ہے۔ اگر عدلیہ سے ریلیف مل رہا ہے تو اسے ڈیل سے تشبیہ دینا مناسب نہیں ۔ حکومت کے وزراء کے بیانات اخلاق سے گرے ہوئے ہیں،میاں صاحب پہلے ہی تکلیف میں، حکومتی وزرا مزید تکلیف دے رہے ہیں،میاں صاحب کی رپورٹس تسلی بخش ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ انکو کوئی تکلیف نہیں۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کا مورال بلند ہے ، نواز شریف کو تشویش ہے کہ ملک روز بروز نیچے جا رہا ہے ۔ رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کی تبدیلی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے،دوسرے ممالک سے قرضے لینے کے باوجود ملکی معیشت مستحکم نہیں ہورہی اور معاشی ریٹنگ منفی جا رہی ہے،آج ملک کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ نئی بوتل میں پرانی شراب کے مترادف ہے ، ہمارے دور میں صحت کارڈ کا اجرا ہوا ۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بارپانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پہلے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بارپانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پہلے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

December 14, 2019
آپ حکومت گرانے کیلئے ہمارے ساتھ کندھا ملائیں ہم آپ کا ساتھ دینگے، آصف علی زرداری نے کس سے مدد مانگ لی؟ حیرت انگیز صورتحال

رہائی کے بعد کراچی پہنچ کر آصف زرداری کا پہلا دھماکے دار بیان سامنے آگیا،واضح اعلان کردیا

December 14, 2019
لاہور پی آئی سی واقعہ ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی بالآخربول پڑے ،متاثرین اور لواحقین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

لاہور پی آئی سی واقعہ ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی بالآخربول پڑے ،متاثرین اور لواحقین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

December 14, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بارپانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پہلے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بارپانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پہلے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

December 14, 2019
آپ حکومت گرانے کیلئے ہمارے ساتھ کندھا ملائیں ہم آپ کا ساتھ دینگے، آصف علی زرداری نے کس سے مدد مانگ لی؟ حیرت انگیز صورتحال

رہائی کے بعد کراچی پہنچ کر آصف زرداری کا پہلا دھماکے دار بیان سامنے آگیا،واضح اعلان کردیا

December 14, 2019
لاہور پی آئی سی واقعہ ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی بالآخربول پڑے ،متاثرین اور لواحقین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

لاہور پی آئی سی واقعہ ، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ بھی بالآخربول پڑے ،متاثرین اور لواحقین کیلئے اہم پیغام جاری کردیا

December 14, 2019
ایک قیدی کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ کا طیارہ استعمال ہوا،جنہیں عوام نے مسترد کردیا وہ حکومت گرانے کی باتیں کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

ایک قیدی کے لیے وزیرِ اعلیٰ سندھ کا طیارہ استعمال ہوا،جنہیں عوام نے مسترد کردیا وہ حکومت گرانے کی باتیں کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے کھری کھری سنا دیں

December 14, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.