• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر

دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر

10 months ago
سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

20 hours ago
سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

21 hours ago
سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

21 hours ago
اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

21 hours ago
پی پی پی سے مستعفی اور سیاست سے عارضی طور پر کنارہ کشی کاا علان کرتا ہوں، روح الامین لالا

پی پی پی سے مستعفی اور سیاست سے عارضی طور پر کنارہ کشی کاا علان کرتا ہوں، روح الامین لالا

21 hours ago
ٹی ایم اے کارروائی کے خلاف محنت کش طبقہ سراپااحتجاج

ٹی ایم اے کارروائی کے خلاف محنت کش طبقہ سراپااحتجاج

21 hours ago
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد سلیم مروت کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی

سوات کے بیشتر پولیس سٹیشنز پر جونیئر ایس ایچ او کی تعیناتی کا انکشاف

21 hours ago
زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار ، کمپنی کے ذریعےاسلام آباد میں 2 ارب مالیت کی اڑھائی ہزار کنال زمین کتنے میں خریدی گئی؟جانئے

زرداری شدید علیل، جسم کا کون سا حصہ چھوٹا ہوگیا؟ پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

23 hours ago
سدھو کی کوششیں رنگ لے آئیں! بھارت نے پاکستانی آرمی چیف کے اعلان پر ناقابل یقین اعلان کردیا،دنیا بھر کے سکھوں میں خوشی کی لہر،پاکستان کا خیر مقدم

بھارتی لوک سبھا میں امتیازی ومتعصبانہ قانون سازی ، پاکستان کی جانب سے شدید ردعمل

23 hours ago
پاکستان میں کتنے فیصد لوگ اخبار پڑھتے ہیں؟حالیہ سروےمیں حیرت انگیز انکشاف

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ اخبار پڑھتے ہیں؟حالیہ سروےمیں حیرت انگیز انکشاف

23 hours ago
لاہورمیٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟حکمران جماعت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اورنج لائن ٹرین نے مکمل روٹ پر آزمائشی سفر آغاز کر دیا اورنج ٹرین ’’موت کا سفر ‘‘ ٹریک کے 35مقامات خطرناک قرار 35مقامات پر کونسا ناقص میٹریل استعمال کیا گیا ؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

23 hours ago
غریب مزدور کو کھانے کے لالے،کس ملک نے کرسمس ٹری پر لاکھوں ڈالر خرچ کر دیئے ؟ شدید تنقید

غریب مزدور کو کھانے کے لالے،کس ملک نے کرسمس ٹری پر لاکھوں ڈالر خرچ کر دیئے ؟ شدید تنقید

23 hours ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, December 11, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 8, 2019
in International
0
دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر
1
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہاہے کہ ان کے ملک کی حکومت دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔ سعودی حکومت ان تمام بین الاقوامی اور علاقائی کوششوں کو سپورٹ کرنے کا عزم کرتی ہے جن کا مقصد دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ اور خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ممالک کی سرگرمیوں پر روک لگانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عادل الجبیر نے یہ بات واشنگٹن میں داعش تنظیم کے خلاف برسر پیکار بین الاقوامی اتحاد کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کے اجلاس میں کہی۔ الجبیر نے اجلاس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت کی۔الجبیر نے کہا کہ داعش تنظیم کے خلاف جنگ کے لیے بین الاقوامی اتحاد 2014 میں قائم کیا گیا جو 12 ممالک پر مشتمل تھا۔ میرا ملک اس اتحاد کے بانی ممالک میں سے ہے اور ان اولین ممالک میں سے جنہوں نے داعش کے خلاف عسکری کارروائیوں میں فعال طریقے سے شرکت کی۔ آج ہم یہاں جمع ہیں تو اس اتحاد میں شریک ممالک کی تعداد 79 ہو چکی ہے۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اس فنڈنگ اور تقریروں کو بھی ہدف بنایا جانا چاہیے جو تشدد اور دہشت گردی کا جواز پیش کرتی ہیں۔ اسی مقصد سے سعودی عرب نے دہشت گردی، انتہا پسندی اور اس کی فنڈنگ کے زرائع کے خلاف جنگ کے لیے ایک مرکز بنایا۔ ہم داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے کام کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں تا کہ اس تنظیم اور دیگر دہشت گرد جماعتوں کی مثر طور پر شکست کو یقینی بنایا جا سکے اور دنیا بھر میں دوبارہ یہ سر نہ اٹھا سکیں۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

December 10, 2019
سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

December 10, 2019
سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

December 10, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

سردی کی شدت ، گاجر حلوہ کی مانگ بڑھ گئی ، پروگرام دیکھئے

December 10, 2019
سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

سوات محکمہ انسداد دہشت گردی ملاکنڈ ریجن کی کاروائی ، اشتہاری مجرم گرفتار

December 10, 2019
سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

سوات ، محلہ امیر خان میں گندے نالے سے پرانا بم برآمد

December 10, 2019
اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

اقلیتی برادری کا یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد

December 10, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.