• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

10 months ago
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

13 hours ago
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

13 hours ago
فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

13 hours ago
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

ہسپتال پر حملے میں رشتہ دار یا کوئی بھی ملوث ہو، رعایت نہیں برتی جائے گی،آرمی چیف کی توسیع بارے بھی وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

17 hours ago
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

روپے کی قدر اور غیر ملکی سرمایہ میں اضافہ ،پاکستان کی 28 درجے بہتری بین الاقوامی اداروں کا ملکی معیشت کے بہتر ہونے کا اعتراف ، وزیراعظم عمران خان نے جو کہا کر دکھایا ؟ پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

17 hours ago
پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 وکلا ء کی شناخت ہوگئی،نام بھی سامنے آ گئے، بڑی پیشرفت

پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 وکلا ء کی شناخت ہوگئی،نام بھی سامنے آ گئے، بڑی پیشرفت

17 hours ago
دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے 12 روز بعدگولی نکال لی گئی، میرا بیٹا اب زندگی بھر اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکے گا،والد نے انتہائی افسوسناک خبر سناتے ہوئے عوام سے بڑی اپیل کر دی

17 hours ago
یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا

مقبوضہ کشمیرمیں بڑے پیمانے پرخونریزی اورنسل کشی کا خطرہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری ، عالمی برادری کو انتباہ کر دیا گیا

17 hours ago
جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کب اور کہاں کی گئی؟ترک صدر ساری حقیقت سامنے لے آئے ،سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا

اردگان کیلئے چیلنج‘سابق ترک وزیراعظم احمداوغلو کی دھماکے دار انٹری ، بڑا اعلان کر دیا

17 hours ago
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

17 hours ago
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹس کی فروخت جاری ٹکٹ کی قیمت کتنے روپے رکھی گئی ، خریداروں کا رش لگ گیا

17 hours ago
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

2 days ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, December 14, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 13, 2019
in National News, News
0
وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان
2
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا اعلان کردیاہے. ،وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی لا محدود نہیں ،کسی کونفرت کا پرچار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد کو کنٹرول کیا جائیگا ایک نظام بنا لیا ہے جس کے ذریعے سوشل میڈیا پرنفرت کا پرچار بھی روکا جاسکے گا۔ سوشل میڈیا پر دھمکیاں اور فتوے دینے پر بعض افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ برصغیرمیں اسلام کی ترویج صوفیاکرام کے ذریعے ہوئی،شدت پسندی ایک حالیہ لہر تھی ،ہمارے لیے مسئلہ اس وقت پیش آیا جب ہم افغان تنازع میں پھنس گئے۔انہوں نے کہا کہ غیرمتعلقہ تنازع میں پھنسنے سے شکوک وشبہات پیداہوئے،دنیا کے مختلف معاشرے انتہا پسندی کا شکار ہیں ،بھارت میں مودی کی حکومت آنے کے بعد انتہا پسندی میں اضافہ ہوا جبکہ اسلام میں انتہا پسندی اور شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں،ہماری برداشت اور حوصلے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔فوادچوہدری نے کہا کہ کسی اورپراپنی رائے مسلط کرنے سے مسائل جنم لیتے ہیں،دنیا بھرمیں ہرآزادی کی ایک حد ہے،اظہار رائے کی آزادی لا محدود نہیں ،اس ہفتے میں سوشل میڈیا پرنفرت پھیلانے کے الزام میں اہم گرفتاریاں ہوئی ہیں.انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیاآہستہ آہستہ پورے معاشرے پر حاوی ہوتا جارہا ہے ، طریقہ کار تیار کرلیا ہے جس سے سوشل میڈیاپرنفرت انگیزی کنٹرول ہوگی۔وزیراطلاعات کہا کہ دنیا کو انتہا پسندی جیسے سنگین چیلنجز کا سامناہے، بھارت میں مودی کی حکومت کے بعد انتہا پسندی میں اضافہ ہوا اور پاکستان کو بھی انتہاپسندی اور دہشت گردی کاسامنارہا. انہوں نے کہا کہ اسلام میں انتہاپسندی اورشدت پسندی کا کوئی تصور نہیں۔ بحثیت قوم ہماری ہی ہمت تھی کہ شدت پسندی سے نہ ٹوٹے، ہماری برداشت کی تاریخ بہت شاندار اور پرانی ہے، یہ پاکستانی قوم ہی ہے جو غیر روایتی جنگ سے باہر آکر آگے بڑھ رہی ہے۔فواد چوہدری نے کہا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیاں دی ہیں، جو کچھ پاکستانی قوم نے سہا کوئی اور ایسا نہیں کرسکتا تھا، ہمارے ملک کا کوئی حصہ نہیں تھا، جس سے خون نہ بہاہو، ہم نے اب اپنے ملک میں نفرت کے پرچار کو روکناہے. انہوں نے کہاکہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی دفترخارجہ میں شام نیوزکانفرنس کریں گے ، دہشت گردی کا بیچ انتہاپسندی سے بویا جاتا ہے، اگر معاشرے میں بات چیت نہیں ہوگی تو قتل وخون ہوگا، جو مذاکرات کی بات کرتاہے، اس کے خلاف فتوے جاری ہوجاتے ہیں، افغان تنازع میں پھنسنے سے پاکستان میں شدت پسندی پھیلی.وزیراطلاعات نے کہا شدت پسندی تو یہ ہے کہ دوسرے کواس کی رائے کے اظہار موقع نہ دیاجائے۔ کسی پر اپنی رائے مسلط کرنے سے شدت پسندی پھیلتی ہے، کچھ لوگ سمجھتے ہیں، ان کے اظہار رائے کے حق کی کوئی حد نہیں ،ایسا نہیں ہے، ہمارے ہاں اس حوالے سے قوانین موجود ہیں، غیر روایتی تنازعات سے ہم نکل آئے ہیں، ہم نے ان قوانین کو نافذ کرناہے. سوشل میڈیا کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ ہم نے اب نفرت انگیزتقاریراوربیانات کوروکناہے، طریقہ کارتیارکرلیاہے جس سے سوشل میڈیاپرنفرت انگیزی کنٹرول ہوگی، ہم سوشل میڈیاکو فتوے دینے کے لئے استعمال کرنے والوں کو گرفتارکیا. انھوں نے مزید کہاسوشل میڈیاآہستہ آہستہ حاوی ہوتاجارہاہے، سوشل میڈیاپرجعلی اکا?نٹ سے نفرت انگیزی پھیلائی جا رہی ہے، میری رائے حتمی ہے اس کے خلاف بات کرنے پر پھانسی کی بات شدت پسندی ہے، ریاست کے پاس حدمتعین کرنے کا اختیار ہے اور پاکستان میں قوانین کی حاکمیت یقینی بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔وزیراطلاعات نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن لانچ کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہا میڈیاپر نفرت انگیزی پر کافی حدتک قابو پالیا ہے، سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے پرگرفتاریاں ہوئیں، غیر متعلقہ تنازعات میں پھنسنے سے شکوک وشبہات جنم لیتے ہیں۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

December 13, 2019
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

December 13, 2019
فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

December 13, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

December 13, 2019
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

December 13, 2019
فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

December 13, 2019
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

ہسپتال پر حملے میں رشتہ دار یا کوئی بھی ملوث ہو، رعایت نہیں برتی جائے گی،آرمی چیف کی توسیع بارے بھی وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

December 13, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.