• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
جرائم کی شرح کے حوالے سے اموراورتمام تھانوں کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس

10 months ago
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

9 hours ago
سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج

9 hours ago
امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

ملاوٹ کی روک تھام کیلئے فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے خصوصی فوڈ سیمپلنگ شروع

خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولز کا سوات میں اجلاس

انصاف ہو تو ایسا۔۔۔!!! چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 15منٹ میں نئی تاریخ رقم کردی،ہر کوئی حیران رہ گیا

12 hours ago
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں! سوئس حکومت نے بینکوں میں موجودرقم سے متعلق زبردست اعلان کردیا

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا بھی دندان شکن جواب ،صورتحال شدید کشیدہ

بھارت کی کنٹرول لائن پر پھر شدید فائرنگ اور گولہ باری پاک فوج کا منہ توڑ جواب ،دشمن کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

12 hours ago
پی آئی سی میں 10کروڑ سے زائد کا نقصان ہسپتال کی ایمرجنسی کی بحالی کو کتنے عرصہ لگے گا؟ مریضوں کیلئے پریشان کن صورتحال

بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیری عوام کی خواہشات جاننے کیلئے ریفرنڈم کا ذکر

بھارت بھر میں شہریت بل کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری، شمال مشرقی ریاستوں میں نظام زندگی درہم برہم،حالات شدید کشیدہ

نیوزی لینڈ کے بہترین بلے بازوں کا شکار کروں گا ،حسن علی

حسن علی کو غیرملکی میزبان کے سوال نے مشکل میں ڈال دیا

12 hours ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, December 13, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home News

جرائم کی شرح کے حوالے سے اموراورتمام تھانوں کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 20, 2019
in News, Swat
0
جرائم کی شرح کے حوالے سے اموراورتمام تھانوں کی کارکردگی کے حوالے سے اہم اجلاس
12
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ضلعی پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انور کی زیر صدارت ماہ جنوری کے حوالے سے کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا ایڈیشنل ایس پی خانخیل خان ،ایس پی انوسٹی گیشن ملک اعجاز ،جملہ ایس ڈی پی اوز اور تمام تھانوں کے SHOsنے شرکت کی سید اشفاق انورنے ماہ جنوری کے دوران جرائم کی شرح کے حوالے سے امور اور تمام تھانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ضلعی پولیس سوات نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کی ہمایت کی ہے اس دوران 153.102کلو گرام چرس ،3.483کلوگرام ہیروئن، 1.295گرام افیون اور 40گرام آئس برآمد کی گئی اسی طرح غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سوات پولیس نے مختلف بورکی16بندوقیں، 2عددکلاشنکوف، 40پستول، 391کارتوس اور 3عدد خنجربرآمد کئے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کے دوران ماہ جنوری میں سوات پولیس نے20 اشتہاری مجرمان اور 109منشیات فروش گرفتار کئے اسی طرح جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلعی پولیس سوات نے ماہ جنوری کے دوران3000گاڑیوں کو بذریعہ وہیکل ویریفکیشن سسٹم(VVS) چیک کیا جبکہ60545 اشخاص کو بذریعہ کریمینل ریکارڈ ویریفکیشن سسٹم (CRVS) چیک کیا گیا ضلعی پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے عوام سے اپیل کی کہ وہ منشیات فروشوں کے متعلق بذریعہ ایس ایم ایس انکے موبائل نمبر 03461119304 پر اطلاع دیں اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھ کر منشیات فروشوں کے خلاف بعد تصدیق کاروائی عمل میں لائی جائیگی ضلعی پولیس آفیسر نے عوام سے دوبارہ پُرزور اپیل کی کہ اس مہم کے دوران ضلعی پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ ضلع بھر سے منشیات فروشی کا قلع قمع ہو سکے۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

December 12, 2019
سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج

December 12, 2019
امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

December 12, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

December 12, 2019
سوات بار کے وکلاء کا بروتھل میں وکلاء کے قتل کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج

December 12, 2019
امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

امن کے قیام کیلئے فیروز شاہ ایڈووکیٹ کی قابل قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جی او سی مالاکنڈ

December 12, 2019
ملاوٹ کی روک تھام کیلئے فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے خصوصی فوڈ سیمپلنگ شروع

ملاوٹ کی روک تھام کیلئے فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی طرف سے خصوصی فوڈ سیمپلنگ شروع

December 12, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.