• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
یمن کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

10 months ago
‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

21 hours ago
وکلاء 9،10،11  تاریخ کو عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ سعید خان ایڈوکیٹ

ہمارے خلاف غلط بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے ہورہے ہیں، ڈاکٹر سیف اللہ خان

دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

23 hours ago
نواز شریف کی صحت جہاز دیکھ کریا لندن کی ہوا سے ٹھیک ہوئی؟ شہباز شریف کا مقصد کیا تھا ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

وزیر اعظم عمران خان کاسارک ممالک کیلئے خاص پیغام

23 hours ago
بارہ مرلے کے گھرسے ڈیڑھ ایکڑ کے گھر تک۔۔! ن لیگ کے اہم رہنما نے کم ترین عرصے میں امیر بننے کا ریکارڈ قائم کردیا، یہ کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،تحقیقات شروع

لاہورمیٹرو ٹرین منصوبے کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نہیں بلکہ کون کرے گا؟حکمران جماعت نے بڑا فیصلہ کرلیا

بھارت مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ختم کرے اور کس چیز سے باز رہے ؟ امریکا نے مطالبہ کر دیا

نمایاں خدمات پر چار چینی شخصیات کیلئے پاکستان کے سول ایوارڈز جانتے ہیں یہ افراد کون ہیں؟

دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر ڈینگی کا شکار ہو گئے،  ٹیم سے باہر

مٹہ ، چوروں کا راج‘ دکانوں اور گھروں کا صفایا کرنے لگے

مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات میں چوروں اور ڈاکووں کا منظم گروہ سرگرم

2 days ago
ضلع شانگلہ میں انٹر سکولوں کے درمیان تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, December 9, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

یمن کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 22, 2019
in International
0
یمن کا امریکا سے حوثی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صنعاء(زمونگ سوات ڈاٹ کام)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمنی شہریوں کے خلاف مرتکب تمام جرائم کی بنیاد پر حوثی ملیشیا کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے۔یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق الاریانی نے نہتے اور بے قصور شہریوں کے خلاف باغی ملیشیا کے جرائم کو اجتماعی نسل کشی قرار دیا۔ یمن میں امریکی سفیر میتھیو ٹولر سے ملاقات کے دوران یمنی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا سویڈن معاہدے پر عمل درامد سے بھاگ رہی ہے۔ اس کے نتیجے میں معاہدے کی کامیابی کی امیدیں دھندلا رہی ہیں۔ انہوں نے باور کرایا کہ حوثی باغی امن عمل میں سنجیدہ نہیں ہیں۔دوسری جانب امریکی سفیر نے زور دے کر کہا کہ ایران یمن کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش میں حوثی ملیشیا کو مسلسل سپورٹ فراہم کر رہا ہے۔ٹولر کے مطابق انارکی اور شورش کو بڑھانے کے لیے حوثیوں اور القاعدہ کے درمیان رابطے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
مینگورہ میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئ کی کارروائی، سیکڑوں مردار مرغیاں برآمد، ملزم گرفتار

November 23, 2019
‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

December 8, 2019
وکلاء 9،10،11  تاریخ کو عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ سعید خان ایڈوکیٹ

وکلاء 9،10،11 تاریخ کو عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ سعید خان ایڈوکیٹ

December 8, 2019
ہمارے خلاف غلط بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے ہورہے ہیں، ڈاکٹر سیف اللہ خان

ہمارے خلاف غلط بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے ہورہے ہیں، ڈاکٹر سیف اللہ خان

December 8, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

December 8, 2019
وکلاء 9،10،11  تاریخ کو عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ سعید خان ایڈوکیٹ

وکلاء 9،10،11 تاریخ کو عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ سعید خان ایڈوکیٹ

December 8, 2019
ہمارے خلاف غلط بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے ہورہے ہیں، ڈاکٹر سیف اللہ خان

ہمارے خلاف غلط بے بنیاد اور من گھڑت پروپیگنڈے ہورہے ہیں، ڈاکٹر سیف اللہ خان

December 8, 2019
دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

December 8, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.