نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
bisham, nomolood bache ki lash baramad
April 18, 2017
دبئی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے بلے باز ڈیولیئرز نے کہا ہے کہ شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی،میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھیل کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوا۔ڈیولیئرز نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے بھرپور فائٹ کی، پی ایس ایل اب چھا رہا ہے اوریہاں اعلیٰ معیار کی کرکٹ ہورہی ہے۔لاہور قلندر کے بلے باز نے اپنے ساتھی کھلاڑی ڈیوڈ وائز کی بھی تعریف اور کہا کہ انہوں نے بہترین کھیل کھیلا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post