• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
بھارت کا پاکستان میں جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کرنے، مسعود اظہر کے بہنوئی کو مارنے کا دعویٰ

10 months ago
طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

16 hours ago
ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

17 hours ago
687 بیمار صنعتی یونٹس کو فوری طور پر بحال کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

بادشاہی نظام رائج کرنے سے مسلمان پیچھے چلے گئے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں،عمران خان نے نوجوانوں کو اہم پیغام دیدیا

18 hours ago
چین کا معروف پاکستانی سائنسدان اور ماہر تعلیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

پاکستان میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا منصوبہ،روس کا 9رکنی اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا

امریکی تکبر نے مشرق وسطیٰ میں امن تباہ کیا،فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے، چین شدید برہم،دھماکہ خیز اعلان کردیا

سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم  ان کی عمر کتنی اور تعلق کس ملک سے ہے؟ جانئے

پاکستان میں10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،جانتے ہیں کپتان نےپاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی کیا اعلان کیا؟

دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر ڈینگی کا شکار ہو گئے،  ٹیم سے باہر

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل جڑواں شہروں میں بس سروس کتنے بجے شروع کی جائے گی؟

18 hours ago
‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

2 days ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, December 10, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

بھارت کا پاکستان میں جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کرنے، مسعود اظہر کے بہنوئی کو مارنے کا دعویٰ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 26, 2019
in National News, News
0
بھارت کا پاکستان میں جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کرنے، مسعود اظہر کے بہنوئی کو مارنے کا دعویٰ
9
SHARES
75
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (زمونگ سوات ڈاٹ کام)بھارت نے پاکستان میں فضائی کارروائی کر کے جیش محمد کے سب سے بڑے تربیتی مرکز پر حملہ اور متعدد مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔قبل ازیں پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بھارتی دراندازی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پاک فضائیہ فوری طور پر حرکت میں آئی اور بھارتی طیارے واپس چلے گئے۔ تاہم بھارتی وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے فضائی کارروائی کر کے بالاکوٹ میں واقع جیش محمد کے سب سے بڑے تربیتی مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔بھارتی سیکریٹری خارجہ وی کے گوکھالے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پلوامہ حملے اور انڈین پارلیمنٹ سمیت متعدد حملوں میں ملوث جیش محمد کے ٹھکانوں کی موجودگی کے حوالے سے انہوں نے پاکستانی حکام کو اطلاع دی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ جہادیوں اور فدائیوں کی تربیت کے لیے استعمال کیے جانے والے اس نیٹ ورک کو حکومتی مدد کے بغیر نہیں چلایا جاسکتا۔سیکریٹری خارجہ نے مزید دعویٰ کیا کہ ہمیں مستند خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ جیش محمد بھارت میں مزید حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس کے باعث ہمارے لیے کارروائی کرنا ناگزیر تھا۔گوکھالے نے کہا کہ بھارت نے بالا کوٹ میں موجود جیش محمد کے سب سے بڑے تربیتی مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں مسعود اظہر کے بہنوئی سمیت متعدد مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور اسی لیے یہ کارروائی رات گئے کی گئی تاکہ شہریوں کے جانی نقصان سے بچا جا سکے۔ گوکھالے نے دعویٰ کیا یہ کارروائی چند گھنٹوں قبل کی گئی جس میں جیش محمد کے اہم کمانڈرز کو مار دیا گیا۔بھارتی وزارت خارجہ اور سیکیورٹی آفیشلز کی اس پریس کانفرنس سے قبل سیکیورٹی پر بھارتی کابینہ کمیٹی نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارت کی پیراملٹری فورس پر ہونے والے ایک خود کش حملے کے بعد سے سخت کشیدہ ہیں جس میں 44 بھارتی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

December 9, 2019
ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

December 9, 2019
ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

December 9, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

December 9, 2019
ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

December 9, 2019
ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

December 9, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.