• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی؟عینی شاہدین کے اہم انکشافات بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب ، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی؟عینی شاہدین کے اہم انکشافات بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب ، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

10 months ago
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

12 hours ago
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

12 hours ago
فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

12 hours ago
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

ہسپتال پر حملے میں رشتہ دار یا کوئی بھی ملوث ہو، رعایت نہیں برتی جائے گی،آرمی چیف کی توسیع بارے بھی وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

16 hours ago
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

روپے کی قدر اور غیر ملکی سرمایہ میں اضافہ ،پاکستان کی 28 درجے بہتری بین الاقوامی اداروں کا ملکی معیشت کے بہتر ہونے کا اعتراف ، وزیراعظم عمران خان نے جو کہا کر دکھایا ؟ پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

16 hours ago
پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 وکلا ء کی شناخت ہوگئی،نام بھی سامنے آ گئے، بڑی پیشرفت

پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 وکلا ء کی شناخت ہوگئی،نام بھی سامنے آ گئے، بڑی پیشرفت

16 hours ago
دعا منگی کی رہائی لیکن پولیس کو خبر تک نہ ہوئی تاوان کی ادائیگی کیسے کی گئی،لڑکی کے اہلخانہ نے کیا باتیں چھپائی؟سب کچھ سامنے آگیا

دعا منگی کیس کے زخمی کے جسم سے 12 روز بعدگولی نکال لی گئی، میرا بیٹا اب زندگی بھر اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو سکے گا،والد نے انتہائی افسوسناک خبر سناتے ہوئے عوام سے بڑی اپیل کر دی

16 hours ago
یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا

مقبوضہ کشمیرمیں بڑے پیمانے پرخونریزی اورنسل کشی کا خطرہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری ، عالمی برادری کو انتباہ کر دیا گیا

16 hours ago
جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی کب اور کہاں کی گئی؟ترک صدر ساری حقیقت سامنے لے آئے ،سعودی عرب بڑی مشکل میں پھنس گیا

اردگان کیلئے چیلنج‘سابق ترک وزیراعظم احمداوغلو کی دھماکے دار انٹری ، بڑا اعلان کر دیا

16 hours ago
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

16 hours ago
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سب سے زیادہ وکٹیں کس نے حاصل کیں ، فہرست سامنے آگئی

پاک سری لنکا کراچی ٹیسٹ کے ٹکٹس کی فروخت جاری ٹکٹ کی قیمت کتنے روپے رکھی گئی ، خریداروں کا رش لگ گیا

16 hours ago
فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے دن دھاڑے قتل اورملزمان کافرار ہوناحکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے، انجینئر امیر مقام

2 days ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, December 14, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی؟عینی شاہدین کے اہم انکشافات بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب ، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
February 28, 2019
in National News, News
0
بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کیسے عمل میں آئی؟عینی شاہدین کے اہم انکشافات بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب ، حقیقت کھل کر سامنے آگئی
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام) گرفتار بھارتی پائلٹ ابھے نندن نے گرفتاری سے پہلے ہوائی فائرنگ اور فرارہونے کی کوشش کی .۔نجی ٹی وی نے عینی شاہدین کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مقامی شہریوں نے فضاء میں دو جنگی جہازوں کو شعلوں میں لپٹے دیکھا جن میں سے ایک کنٹرول لائن کے اس پار جا گرا‘ شعلوں کی لپیٹ میں موجود دوسرا جہاز تیزی سے زمین کی جانب آ رہا تھا۔ طیارے کا ملبہ اس میدانی علاقے میں بکھرگیا۔آزاد کشمیر ضلع بھمبر ہوران گاؤں کے سیاسی وسماجی ورکر50سالہ محمد رزاق چوہدری کے گاؤں کے قریب بھارتی جنگی جہازکا ملبہ گرا انہوں نے بتایا کہ ہمارا گاؤں لائن آف کنٹرول سے 7کلومیٹر دور ہے ‘جہازکے گرنے کے بعد وہ گاؤں کے دیگر لوگوں کے ساتھ وہاں پہنچے انہوں نے بتایا کہ ہمیں ایک پیراشوٹ زمین کی جانب آتا نظر آیا ‘ پائلٹ پیرا شوٹ سے بالکل محفوظ حالت میں اترا۔رزاق چوہدری نے کہا کہ انہوں نے فوراً گاؤں کے نوجوانوں کو ہدایت کی کہ جب تک فوجی اہلکار نہ آجائیں، اس وقت تک وہ طیارے کے ملبے کے قریب نہ جائیں البتہ پائلٹ کو پکڑ لیں۔ انہوں نے بتایا کہ پستول سے لیس پائلٹ نے نوجوان سے پوچھا کہ یہ پاکستان ہے یا بھارت، جس پر ان نوجوانوں میں سے ایک نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے جواب دیا کہ یہ بھارت ہے۔پائلٹ کی شناخت ونگ کمانڈر ابھے نندن کے نام سے ہوئی جس نے فوراً نعرہ لگایا اور پوچھا کہ یہ بھارت میں کونسی جگہ ہے جس پر اسی نوجوان نے جواب دیا کہ یہ کلان ہے۔ پائلٹ نے انہیں بتایا کہ اس کی کمر ٹوٹ چکی ہے اور اسے پینے کے لیے پانی درکار ہے‘کچھ نوجوان اس موقع پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔ جس پر ابھے نندن نے ہوائی فائر کیا جبکہ نوجوانوں نے ہاتھوں میں پتھر اٹھا لیے۔رزاق نے بتایا کہ پائلٹ نے اپنا پیچھا کرنے والے نوجوانوں کی طرف پستول تان کر پیچھے کی جانب آدھا کلو میٹر تک دوڑ لگائی جبکہ اس دوران اس نے نوجوانوں کو ڈرانے کے لیے چند مزید ہوائی فائر کیے لیکن اس کی یہ کوشش بھی رائیگاں گئی۔ اس کے بعد ابھے نندن نے ایک تالاب میں چھلانگ لگا دی اور اپنی جیب سے دستاویزات اور نقشے نکال کر کچھ کو نگلنے جبکہ بقیہ کو تالاب میں ضائع کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے بتایا کہ علاقے کے نوجوان پائلٹ سے اصرار کرتے رہے کہ اپنا ہتھیار پھینک دو اور پھر اسی دوران ایک نوجوان نے اس کی ٹانگ پر پتھر مار دیا‘ بالاآخر تالاب سے باہر آگیا اور مطالبہ کیا کہ اسے مارا نہ جائے. نوجوانوں نے اسے دونوں ہاتھوں سے پکڑ لیا جبکہ کچھ نے بدلہ لینے کے لیے اس کے ساتھ مار پیٹ بھی کی البتہ دیگر افراد انہیں روکتے رہے‘اس دوران آرمی کے نوجوان بھی آگئے اور پائلٹ کو اپنی حراست میں لے لیا اور نوجوانوں کے غیض و غضب سے بچایا۔حراست لیے جانے والے پائلٹ کو فوجی قافلے میں بھمبر میں موجود فوج کی عمارت میں لے جایا گیا۔ جب یہ قافلہ ہوران سے 50 کلومیٹر دور بھمبر شہر کے خلیل چوک سے گزرا تو سڑک کے دونوں اطراف موجود نوجوانوں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے فوجی گاڑیوں پر گل پاشی کی اور پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، پاکستان ایئرفورس زندہ باد اور کشمیر زندہ باد کے نعرے لگائے.۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

December 13, 2019
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

December 13, 2019
فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

December 13, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، انجینئر امیر مقام

December 13, 2019
جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

جون 2020تک یونیورسٹی آف سوات نئی بلڈنگ میں منتقل ہوگی، رجسٹرار محبوب الرحمان

December 13, 2019
فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

فضاگٹ کو سوئی گیس کی فراہمی پی ٹی آئی حکومت کاعوام دوست کارنامہ ہے، شاہد علی خان

December 13, 2019
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

ہسپتال پر حملے میں رشتہ دار یا کوئی بھی ملوث ہو، رعایت نہیں برتی جائے گی،آرمی چیف کی توسیع بارے بھی وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

December 13, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.