لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ایف آئی اے سائبر کرائم نے گوجرانوالہ میں کامیاب کارروائی کر کے لڑکی کو دو سال سے بلیک میل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ ارسلان نے شمیم لڑکی سے فیس بک پر دوستی کی اورپھر نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کر رہا تھا۔ایف آئی اے نے شکایت ملنے پر ارسلان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے درجنوں ویڈیوز اور نازیبا تصاویر برآمد کرلی۔ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ کے اسٹنٹ ڈائریکٹر اصف نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132کے وی جی ایس ایس سوارئی...
Read more
Discussion about this post