• Latest
  • Trending
  • All
  • تازہ ترین
  • International
عدالتی تفریق

معصوم فرشتہ مومند اپنا لہو کہاں تلاش کرے

7 months ago
طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

10 hours ago
ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

11 hours ago
ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

11 hours ago
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

12 hours ago
687 بیمار صنعتی یونٹس کو فوری طور پر بحال کرنے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

بادشاہی نظام رائج کرنے سے مسلمان پیچھے چلے گئے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں،عمران خان نے نوجوانوں کو اہم پیغام دیدیا

12 hours ago
چین کا معروف پاکستانی سائنسدان اور ماہر تعلیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

چین کا معروف پاکستانی سائنسدان اور ماہر تعلیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ دینے کا فیصلہ

12 hours ago
پاکستان میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا منصوبہ،روس کا 9رکنی اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کا منصوبہ،روس کا 9رکنی اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا

12 hours ago
امریکی تکبر نے مشرق وسطیٰ میں امن تباہ کیا،فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے، چین شدید برہم،دھماکہ خیز اعلان کردیا

امریکی تکبر نے مشرق وسطیٰ میں امن تباہ کیا،فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے، چین شدید برہم،دھماکہ خیز اعلان کردیا

12 hours ago
سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم  ان کی عمر کتنی اور تعلق کس ملک سے ہے؟ جانئے

سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم ان کی عمر کتنی اور تعلق کس ملک سے ہے؟ جانئے

13 hours ago
پاکستان میں10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،جانتے ہیں کپتان نےپاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی کیا اعلان کیا؟

پاکستان میں10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی،جانتے ہیں کپتان نےپاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی کیا اعلان کیا؟

13 hours ago
دورہ پاکستان سے قبل ہی سری لنکا کے اہم بولر ڈینگی کا شکار ہو گئے،  ٹیم سے باہر

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز 16 دسمبر تک میڑو بس سروس کا شیڈول تبدیل جڑواں شہروں میں بس سروس کتنے بجے شروع کی جائے گی؟

13 hours ago
‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

‘ فرنگی کو بھگایا گیا ہے‘ مگر اُن کے حواریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا

1 day ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, December 10, 2019
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Articles

معصوم فرشتہ مومند اپنا لہو کہاں تلاش کرے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
May 24, 2019
in Articles, تازہ ترین
0
عدالتی تفریق
0
SHARES
257
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر : نصیر اللہ خان ( ایڈوکیٹ ہائی کورٹ )

معصوم قاریہ “فرشتہ  مومند” اپنا لہو کہاں تلاش کرے ۔حافظ قران اور اوپر سے دس سال کی بچی ۔ہائے اللہ ،ابھی تو کھیلنے کھودنے کے دن تھے ۔ جانور نما انسان نے اس کی ریپ کرکے بعدازاں جلا  کر مار دیا ۔ اف کیا عذاب ہے ۔ سنتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ۔بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ عذاب آنے کے نشاندہی ہوچکی ہے کیونکہ یہاں تو سارا سسٹم ہی  ناکارہ ثابت ہوچکا ہے ۔ اگر یہ پہلا واقعہ ہوتا تو رونے پیٹنے کا عمل شائد اتنا شدید نہیں ہوتا ۔ زینب کے بعد علیشا اور اس قسم کے لگ بھگ ساڑھے چار ہزار کیسز ہمارے مجموعی ضمیر اور جنسی نفسیات کو آشکارا کرنے کے کافی ہونا چاہئے تھا ۔حکمران طبقہ ، میڈیا  ، دانشور  اور فلسفیوں کو اس قسم کی  نفسیات   کو بانپنا چاہئے تھا ۔ کیا ہمارا معاشرہ مکمل زوال پذیر ہوچکا ہے؟ کیا یہاں احساس نام کی کوئی شئے وجود نہیں رکھتا ہے؟  کیا ہمارے  حکمران طبقہ ، میڈیا  ، دانشور اور فلاسفر ردی کی ٹوکری میں ڈالنے قابل  نہیں ہے؟ سیاست دان تو خیر سے کسی قابل ہی نہیں کہ وہ کوئی قانون ہی بنادیتے ۔کیا سماج کو بدلنے کا قرینہ کسی دانشور یا مذہبی پیشوا کے ساتھ موجودہے؟ یاد رکھئے ایسے ہیجان زدہ دوسرے الفاظ میں کینسر زدہ معاشرے زوال پذیر ہوتے ہیں ۔ ترقی کے خواب دیکھنا چھوڑئیے ۔ یہاں موت کا سوال ہے ۔جلد یا بدھیر  موت ان کی دہلیز پر دستک دینے آہی جاتی ہے۔کیاآپ سمجھتے ہے کہ ہمارا سماج جنسی ہیجان کا شکار نہیں ہوا ہے؟ کوئی تو  عقلی وجوہات ہے  جس کی وجہ سے حیوان نما انسان بلکہ  یوں کہے شیطانوںکا ٹولہ معصوم فرشتوں کو نوچنے آجاتے ہیں۔حیوان  بے چارے تو معصوم اور بے شعورہوتے ہیں ۔ان پر الزام ٹھیک نہیں۔   کوئی کس  طرح جنسی لذت میں اتنا آگے بڑھے کہ معصوم فرشتوں  کو مار  دے۔ اول الذکر کو ہی صحیح اور ٹھیک ثابت ہی  نہیں کیا جاسکتا الّا کے اس کو مارا جائے الامان والحفیظ ۔

فرشتہ  مومند کیس میں مجموعی  ملکی نظام ، قانون ، عدالت ، پارلیمنٹ ، ادارے ، تفتیش کے نظام  میں   سوچنے اور سمجھنے کے لئے بہت سا  مواد میسر ہے ۔ کسی صاحب اختیار کو فرصت ہو تو وہ سوچے ۔ہمارے حکمرانوں کو یہ زحمت ناگوار گزرتی ہے۔ایسا لگتا ہے کہ یہ کاالانعام یعنی جانوروں کا معاشرہ ہے ۔ سوچنے سمجھنے کا یہاں کوئی یارا نہیں ہے۔عقل کو خاطر میں نہیں لایا جاتا ہے۔ بس ائی ایم ایف سے قرضہ کس طرح لینا ہے؟ ایمنسٹی کس کو دینی ہے؟احتساب کا بے معنی رٹ لگا کر کس طرح عوام کو مزید بے وقوف بنایا جاسکتا ہے؟ یہی سطحی باتیں روزانہ دہرائی جاتی ہے۔اور اس کو سیاست کا نام دیا جاتا ہے ۔گہرائی میں سماج کی ذہنیت کو سمجھنے اور اس کے کل ضروریات حل کرنے کا کسی کے پاس کوئی حل موجود نہیں ۔ اور یہ اس لئے موجود نہیں کہ ہر کوئی ایسے موقع کے تلاش میں اپنا نو من تیل نکالنا چاہتا ہے ۔ خداراں سوچئے  ہم کہاں جار ہے ہیں ۔ہماری منزل کہاں ہے؟کب تلک ہم یوں ہی من حیث القوم بٹکھتے جائیں گے ۔اندازہ لگائے عین دار الحکومت اسلام آباد  کے وسط میں وزیر اعظم کے گھر سے کچھ دوری پر ، ریاست مدینہ میں  نزدیکی پولیس والوں کا یہ حال  ہے کہ وہ گمشدگی کی ایف آئی تک نہیں کاٹنا چاہتی ہے۔ آخر کہاں پراپنی شکایت ریکارڈ کرائی جائے ؟ کوئی تو سننے والا نہیں ۔واہ بھائی واہ ہم نے پولیس کو بااختیار بنا کر یہی تیر مارنے تھے ۔قصداً عمداً تاخیری ایف ائی آر درج ہونے سے کیس کمزور ہوتا ہے ۔سب کو پتا ہونا چاہئے ۔دوسری طرف ہسپتال والے پوسٹ مارٹم نہیں کرتے  ۔کیوں جناب ڈاکٹر صاحب موجود نہیں ۔مسیحا انکاری  ہےکیوں، اس کو اجازت جو نہیں ہے۔بھلا پوسٹ مارٹم  کرنے کے لئے کس سے اجازت درکار ہوتی  ہے؟ہم بھی سنے تم بھی سنو۔آپ کو معلوم ہے یہا ں ہر کام کسی جنات سے اجازت لے کر کیا جاتا ہے۔جو معصوم فرشتے کے  والدا اور بھائی  کے ڈھارس بندھانے اور اس کے تسلی کے لئے ساتھ  کھڑے ہوجاتے  ہیں ۔وہ غداز ٹہرائے جاتے ہیں۔سبجان اللہ کیا منطق ہے ۔     ڈھنگ کا کام کرنے والا یہاں مجنوں ، دیوانہ ، غدار اور پاگل لگتا ہے ۔ اپ نے دیکھا یہی ہماری نفسیات ہے ۔

 اب دیکھتے ہیں کہ جب قانون و ائین نام کی کوئی شے یہاں  مملکت خداداد میں موجود نہیں۔برائے نام  ادارے مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قصہ ہے۔اب حالات یہ ہے کہ یہاں  تو سیکورٹی اور معیشت کی ذمہ داری خود ہی لوگوں کو اٹھانا ہوگا۔ کسی پر بھروسہ نہیں رہا۔ سیاست کو سیاست تک رہنے دیتے تو مسئلے حل ہونے تھے۔ لیکن یہاں ہر مسئلے کو سیاست زدہ اور اپنے فائدے اٹھانے کے لئے سیاست کئے جاتے ہیں۔ سیاست خدمت ہے اور خلق خدا کے خدمت کے ذریعے اللہ تعالی کی رضا اور خوشنودی  حاصل کی جاسکتی ہے لیکن یہاں اپنے ذاتی فائدے کے لئے سیاست کی جاتی ہے یہاں ہمارا شیوہ ٹہرا۔اس لئے  مروجہ سیاست سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے۔ ایسے میں مذہبی بہروپئے سیاست بیزارلوگوں کا شکار اسانی سے کرسکتی ہے ۔بہر حال سیاست ہی وہ واحد راستہ ہے جس کے ذریعے حقوق کی جنگ  لڑی اورجیتی جاسکتی ہے۔ خیال رہے کسی  مذاق ، اور دھوکہ باز کےآلہ کار نہ بن جائے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اخلاقی اور اصولی سیاست ہی ہمیں دوام تک پہنچاسکتی ہے۔ اپنا نکتہ نظر پیش کرنا ہر کسی کا حق ہے۔ اس پر قدغن لگانے  سے مسائل مزید پیچیدہ ہوتے جاتے ہیں۔

ایسے حالات میں میرا ماننا ہے کہ ریاستی مشینری مکمل طور پر ناکارہ ہوچکی ہے۔ اس کو تبدیل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔وہ تبدیلی نہیں جس  سے لوگوں کی چیخیں نکل جائے۔ قانون کے مطابق ہر ادارے کو اپنے دائرہ اختیار کے اندر کام کرنا مہذب دنیا کا شیوہ ہوتا ہے۔ لیکن مملکت خداداد میں ہر ادارہ دوسرے ادارے کے کام میں ٹانگیں اڑانا اپنا صوابدیدی اختیار مانتے ہیں ۔یہاں قانون کا مطلب وہی ہوتاہے جو کوئی صاحب اختیار نافذ کرنا چاہتا ہے ۔ یہ انصاف کے ساتھ کھلا کھلواڑ ہے۔قانون عوام کی مرضی اور خوشی ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ  کا کام قانون سازی ہے لیکن دراصل ہمارے قانون ساز ٹھیکداری  کرنے، روڈ بنانے ، کھمبے لگانے،ٹرانسفارمر لگانے ، راستوں کے مرمت کرنے ، پاِئپ لگوانے  ، اپنے بزنس کو بڑھانے وغیرہ جیسے کاموں میں لگے رہتے ہیں۔ درحقیقت پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے لیکن اس میں کوئی قانون کو سمجھنے اور قانون سازی کا اہل ہوگا تو ہی وہ بنا سکے گا ۔ یہاں صرف مستری ، بابو اور ٹھیکدار قسم کے قانون ساز لوگ  آجاتے ہیں۔ جس کو قانون کے شد بد بھی نہیں معلوم ہوتے ۔اب آتے ہیں عدلیہ کے طرف  جس   کاکام قانون کی تشریح ہے  ۔ اب اگر بنظرغائر   دیکھا جائے تو عدلیہ کے ساتھ منسلک تما م عملہ خصوصاً لرنڈ جج صاحبان صرف درخواستوں  پر غور کرتے ہیں ۔اکثرقانون کے تشریح کی جاتی ہے لیکن اس کے روح کو سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں۔ حکومت کو قانونی سقم دکھانا چاہتے ہی نہیں ۔بیشتر اوقات کوئی سفارش نہیں بھیجتی ۔اس مد  میں عدالت قانون کی تشریح کیا، اس کوختم یا اپنے مرضی کے مطابق نافذ العمل کرنا چاہتی ہیں ۔

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

سوات کا ایک اور اعزاز،لیکچرر خان بہادرکی صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن

November 28, 2019
دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کرتے وقت حکومت سے کونسی غلطی ہو ئی ؟ حامدمیر نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

وزیر اعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی۔۔عمران خان کی وہ 3 باتیں جو اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار لگنے لگی،نئے وزیر اعظم کا فیصلہ کرلیا گیا

December 6, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

December 9, 2019
ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

December 9, 2019
ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

December 9, 2019
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

’’پچھلے ہفتے ہی شادی اور اب طلاق‘‘ سیالکوٹ کے لڑکے سے بیاہ رچانے والی امریکی عورت کا بھیانک چہرہ بے نقاب،ماریا کیسے لڑکوں کو اپنے جال میں پھنساتی رہی؟ہوشربا انکشاف

November 19, 2018
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

طلباء و طالبات محنت،لگن اور شعور سے تعمیر و ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کریں،جی او سی مالاکنڈ

December 9, 2019
ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج

December 9, 2019
ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

ٹمبر مافیا کے خلاف جاری اپریشن میں سوات پولیس کی ایک اور کامیابی

December 9, 2019
162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

162 پاکستانی افغانستان کے قبضے میں ! کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی پروازکواسلام آباد جانے سے روک دیا گیا

December 9, 2019
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • Home Page
  • Swat News
  • Swat Videos
  • Swat Tourism
    • Swat Photos
  • National News
  • Sports
  • Articles

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.