اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ ، وزیر اعظم عمران خان کا قطر میں کچھ دیر قیام عام مسافروں کی طرح سفر کرتے رہے اور لائن میں بھی انتظار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر پاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ ، وزیر اعظم عمران خان کا قطر میں کچھ دیر قیام عام مسافروں کی طرح سفر کرتے رہے اور لائن میں بھی انتظار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے قطر میں کچھ دیر قیام کیا اور عام مسافروں کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے رہے ۔حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20جولائی کواکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ ، وزیر اعظم عمران خان کا قطر میں کچھ دیر قیام عام مسافروں کی طرح سفر کرتے رہے اور لائن میں بھی انتظار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے قطر میں کچھ دیر قیام کیا اور عام مسافروں کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے رہے ۔حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20جولائی کوان خان نے قطر میں کچھ دیر قیام کیا اور عام مسافروں کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے رہے ۔حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20جولائی کو مقامی وقت کے مطابق 3بج کر30 منٹ پر واشنگٹن پہنچیں گے اور وزیراعظم کا سرکاری دورہ 21 جولائی سے شروع ہو گا۔عام مسافروں کی طرح لائن میں کھڑے ہو کر انتظار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔
Discussion about this post