No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, January 18, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Articles

پی ٹی ائی حکومت کا سوات کیلئے گریوٹی اسکیم کی شکل میں عوام کو تحفہ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
July 27, 2020
in Articles
0
سوات میں فوجی چھاونی کا قیام، سوات کی ترقی کے لئے امید کی نئی کرن
0
SHARES
95
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر: سینئر صحافی شہزاد عالم

سوات کے عوام کیلئے واٹر سپلائی کے میگا پراجیکٹ گریویٹی اسکیم پر عملی کام کا آغاز،آٹھ لاکھ عوام کیلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے بارہ ارب روپے خرچ کئے جائینگے،صوبائی حکومت کی کوششوں سے مینگورہ شہر اور بائی پاس کے علاقوں کے آٹھ لاکھ عوام کیلئے واٹر سپلائی کے بڑے میگا پراجیکٹ گریویٹی اسکیم پر عملی کام کا اآغاز ہوگیا ہے اورباغ ڈھیری میں سروے پر کام شروع کردیا گیا ہے جس کیلئے ڈبلیو ایس ایس سی کے جنرل منیجر اصف سلیم کی قیادت میں ملائشین ٹیم سوات پہنچ گئی ہے اور انہوں نے اس پر باقاعدہ کام کا اغاز کردیا ہے،بڑے میگا پراجیکٹ کا سہرا وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان اور ڈیڈک کمیٹی کے چیئر مین فضل حکیم خان کے سر جاتا ہے،گریویٹی اسکیم پر کام کے آغاز پر سوات کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے خپل وزیر اعلی محمود خان اور ڈیڈک چیر مین فضل حکیم خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے،مینگورہ شہر کے نو یونین کونسلوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا مسئلہ گھمبیر صورت اختیار کر گیا ہے اور یونین کونسل گل کدہ،رنگ محلہ،ملوک آباد،شاہدرہ،پانڑ،خواجہ آباد اور دیگر علاقوں کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترستے رہتے ہیں جس کی بڑی وجہ دریائے سوات میں درجنوں مقامات پر کھدائی اور بجری و ریت کو نکالنا ہے جس سے واٹر لیول روز بروز نیچے گرتا جا رہا ہے اور کنویں اور ٹیوب ویلز خشک ہوگئے ہیں لیکن موجود حکومت نے ایشن ترقیاتی بینک کے تعاون سے مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں کے پانی کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے گریوٹی اسکیم کا اغاز کیا اور اس پر عملی کام کا اغاز کردیا گیا اس اسکیم کیلئے ڈبلیو ایس ایس سی کے سی ای او شیدا محمد کے خدمات بھی ناقابل فراموش ہے جن کے دن رات کوششوں کے بدولت اس اسکیم پر عملی کام ممکن ہوا اور اب انکا مذید ادارے کیلئے رہنا بھی اس اسکیم کی تکمیل کو ممکن بنا سکتا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں واٹر اینڈ سنیٹیشن سروس کمپنی سیدو شریف میں صاف و شفاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کے حوالے بورڈ ممبران بھی شریک ہوئے اجلاس میں بتایا گیا کہ منصوبے پر تعمیرکے لئے ہوم ورک تیار ہے، منصوبے کا پی سی ون اگست کے آخر تک حکومت کے حوالے کیا جائیگا، جس کے بعداس عظیم منصوبے پر دسمبر یا اگلے سال جنوری میں عملی کام شروع ہوگا، جو تین سال میں مکمل ہوگا، اس موقع پر سینئر انجینئر خاور ریاض نے بورڈ ممبران کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ خوازہ خیلہ پل سے مینگورہ شہر تک 20کلومیٹر ٹرانسمیشن سپلائی پائپ لائن بچھایا جائے گا، 48رینج جدیدپائپ لائن سے شہریوں کو صاف وشفاف پانی وافر مقدار میں فراہم ہوگا، منصوبے کے تکمیل کے بعد روزانہ کی بنیاد پر 3کروڑ گیلن پان فراہم ہوگا، اجلاس میں فضل حکیم خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان اس اہم میگا پراجیکٹ پر تعمیراتی کام شروع ہونے میں خود دلچسپی لے رہے ہیں، اربوں روپے کے اس عظیم منصوبے سے نہ صرف مینگورہ اور آس پاس علاقوں میں پانی کی قلت کا خاتمہ ہوجائیگا بلکہ عوام کی معیاری صاف ور شفاف فلٹرشدہ پانی فراہم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے پر 12 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے جو ایشین ڈویلپمنٹ بنک فراہم کرے گی اور اس کیلئے باقاعدہ ایشین ڈویلپمنٹ بنک کی ٹیم نے علاقے کا دورہ بھی کیا ہے اور اس کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کر چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ مینگورہ شہر میں سب سے اہم مسئلہ صاف پانی کی فراہمی کا ہے جو انشاء اللہ اس گریویٹی سکیم سے حل ہو جائے گا اور شہر کے کونے کونے تک پانی کی فراہمی یقینی بنا دی جائے گی گریویٹی سکیم کے ذریعے گاشکوڑکے مقام پر دریائے سوات سے 48انچ چوڑے پائپ کے ذریعے پانی مینگورہ شہرکو سپلائی کی جائیگی، گاشکوڑ تاشاہدرہ پائپ کے ساتھ ایک الگ سڑک بھی تعمیرکی جائے گی، جس کے لئے 2ارب روپے زمین خریدنے کیلئے مختص کی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کی خصوصی دلچسپی نے منصوبے کو عملی بنایاہے۔ اس منصوبے کے قیام سے آئندہ 30سالوں تک مینگورہ کے شہریوں کو پانی کامسئلہ نہیں ہوگا۔ منصوبے کو موجودہ دورحکومت میں مکمل کرنے کا ہدف مقررکیاہے۔یہ منصوبہ صوبہ خیبرپختونخوا میں اپنی نوعیت کاسب سے بڑا منصوبہ ہے منصوبے سے آئندہ 30سالوں تک مینگورہ کے شہرمستفید ہوں گے، انہوں نے کہا کہ ہم نے ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کوپانی فراہمی کرنے سے مزید کروڑوں روپے جاری کردی ہے۔ تاکہ وقتی طور پر لوگوں کا مسئلہ حل ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ اس منصوبے پر آئندہ سال کے آغاز میں کام کاآغاز ہوگا۔ اوراس منصوبے کے تحت لوگوں کو دریائے سوات کے فلٹر شدہ پانی فراہم کی جائیگی اور لوگوں کو پانی کاکوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں بذات خود وزیراعلیٰ محمودخان کاانتہائی مشکور وممنون ہوں جنہوں نے اس منصوبے کوعملی کرنے میں بھرپور تعاؤن کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ یہ منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل ہوگا۔

Related Posts

سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

نیپر ا نے بجلی سستی اور مہنگی کرنے کے اکٹھے نوٹی فکیشن جاری کر دیے، مہنگائی سے پریشان عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
January 18, 2021
0
63

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132کے وی جی ایس ایس سوارئی...

Read more

ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی سرگرم، ریسٹورنٹ سیل، ملاوٹ ملا دودھ ضائع کردیا گیا

ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی سرگرم، ریسٹورنٹ سیل، ملاوٹ ملا دودھ ضائع کردیا گیا
January 18, 2021
0
17

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی لائیوسٹاک اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
نیپر ا نے بجلی سستی اور مہنگی کرنے کے اکٹھے نوٹی فکیشن جاری کر دیے، مہنگائی سے پریشان عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

January 18, 2021
ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی سرگرم، ریسٹورنٹ سیل، ملاوٹ ملا دودھ ضائع کردیا گیا

ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی سرگرم، ریسٹورنٹ سیل، ملاوٹ ملا دودھ ضائع کردیا گیا

January 18, 2021
ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان نے کہا ہے کہ کمراٹ کالام سڑک کی تعمیر کیلئے 5 ارب روپے مختص کی گئی ہے

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان نے کہا ہے کہ کمراٹ کالام سڑک کی تعمیر کیلئے 5 ارب روپے مختص کی گئی ہے

January 18, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
نیپر ا نے بجلی سستی اور مہنگی کرنے کے اکٹھے نوٹی فکیشن جاری کر دیے، مہنگائی سے پریشان عوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

January 18, 2021
ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی سرگرم، ریسٹورنٹ سیل، ملاوٹ ملا دودھ ضائع کردیا گیا

ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی سرگرم، ریسٹورنٹ سیل، ملاوٹ ملا دودھ ضائع کردیا گیا

January 18, 2021
ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان نے کہا ہے کہ کمراٹ کالام سڑک کی تعمیر کیلئے 5 ارب روپے مختص کی گئی ہے

ڈپٹی کمشنر سوات جنیدخان نے کہا ہے کہ کمراٹ کالام سڑک کی تعمیر کیلئے 5 ارب روپے مختص کی گئی ہے

January 18, 2021
سوات اے این پی کا فخر افغان عبدالغفار خان باچاخان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی میں بھر پور شرکت کا اعلان

سوات اے این پی کا فخر افغان عبدالغفار خان باچاخان اور رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی میں بھر پور شرکت کا اعلان

January 18, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.