No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, January 16, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Articles

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام صاحب کے نام کھلا خط

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
July 30, 2020
in Articles
0
سوات میں فوجی چھاونی کا قیام، سوات کی ترقی کے لئے امید کی نئی کرن
0
SHARES
112
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر : سینئر صحافی شہزاد عالم

محترم جناب کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام صاحب،

اسلام علیکم،امید ہے اپ صاحبان بخریت ہونگے،جناب عالی گزارش ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن،سیلاب،زلزلے،دہشت گردی،اپریشن اور ڈینگی کے بعد کورونا سے متاثرہ ضلع ہے،اس خطے کو اپنی خوبصورتی کے وجہ سے زمین پر جنت کا ٹکڑا اور ایشیاء کا سویٹیزرلینڈ بھی کہا جا تا ہے اور اپ صاحبان بخوبی اگاہ ہے کہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں یہاں ملکی و غیر ملکی سیاح یہاں پر اکر زندگی کے چند شب و روز حسین اور خوشگوار ماحول میں گزار کر ایک طرف اپنی ذہنی تھکان دور کر دیتے ہیں تو دوسری طرف یہاں کے عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں لیکن اب کورونا نے بھی یہاں کے عوام کی معاشی کمر توڑ دی ہے کیونکہ کورونا ایس او پیز اور پروٹوکول کے وجہ سے سوات کے تقریبا آٹھ سو ہوٹل بند اور ان میں کام کرنے والے چالیس ہزار افراد بے روزگار ہوچکے ہیں اور انکے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں،اس طرح سوات میں کورونا کے وجہ سے سرکاری تعلیمی اداروں سمیت نجی تعلیمی اداروں کے بندش سے تقریبا پانچ لاکھ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں اور وہ نہایت ہی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں غرض یہ کہ کورونا نے جہاں پوری دنیا اور پاکستان میں عوام کی معاشی کمر توڑ دی ہے وہی پر زلزلے،سیلاب،طالبائنزیشن،ڈینگی کے مارے افراد کے مشکلات میں اضافہ کردیا ہے بلکہ انکو معاشی موت مار دیا ہے اور اب عید کی قوت جواب دے چکی ہے جس کی زندہ مثال عید کو صرف دو روز باقی ہے اور مینگورہ شہر کے شاپنگ مارکیٹیں ویران و سنسان پڑی ہے،اورلوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے ادھار لیکر صرف اپنے بچوں کیلئے عید کے شاپنگ پر مجبور ہے،مویشی منڈیوں میں ایک طرف مہنگائی تو دوسری طرف بے روزگار عوام نہ ہونے کے برابر ہے اور جو اپنی عزت بچانے اور لاج رکھنے کیلئے مویشی منڈیوں کا رخ کرتے ہیں تو مہنگائی کے وجہ سے مایوس لوٹ جاتے ہیں جس کے وجہ سے ہزاروں خاندان اس دفعہ سنت ابراہیمی سے محروم رہنے کا خدشہ ہے،اور اس سب صورتحال کے باوجود ابھی سوات میں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر قاسم علی خان کی جانب سے کٹ اینڈ ویلڈ گاڑیوں کے خلاف اپریشن کا اغاز کردیا گیا ہے اور سوات کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو کٹ اینڈ ویلڈ گاڑیاں پکڑنے کے احکامات کے بعد باقاعدہ انکے خلاف اپریشن جاری ہے اور مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں درجنوں گاڑیاں پکڑی جاچکی ہے
جناب عالی،میں اس عمل کی بلکل مخالف نہیں ہوں،مینگورہ شہر میں والی سوات دور میں ایک دو گاڑیوں کیلئے بنائی گئی سڑک پر اج لاکھوں کی تعداد میں گاڑیاں چلنے کے وجہ سے ٹریفک نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے اور عوام منٹوں کا راستہ گھنٹوں میں طے کر رہے ہیں جبکہ سیدو ہسپتال،کمشنری،ڈی ائی جی افس،ضلعی کچہری،ڈی پی او اور ڈی سی افس سمیت دیگر اعلی دفاتر سیدو روڈ پر ہونے کے وجہ سے پورے ڈویژن کے عوام کا دارومدار اسی روڈ پر ہیں جس سے عوامی مشکلات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے اس سلسلے میں اپ صاحبان سمیت اعلی افسران نے سابقہ اور موجودہ ادوار میں بے پناہ کام کیا لیکن عوامی رش زیادہ ہونے کے وجہ سے بے سود نکلا۔
جناب عالی۔ایک اندازے کے مطابق اور اپ صاحبان کے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کے دوران سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کٹ اینڈ ویلڈ گاڑیوں کی تعداد تقریبا ایک لاکھ ہے،جس میں 30 فیصد گاڑیاں عام لوگوں نے گھریلو استعمال کیلئے لی ہوئی ہے اور اسمیں اپنے سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہوئے بچوں کو اسکول لیجانے سمیت غمی خوشی میں اسی کو استعمال کرتے ہیں جبکہ ستر فیصد گاڑیاں، ہائی ایکس،ڈائنا،سوزوکی،ٹرالی،ڈاٹسن وغیرہ ہے جس سے یہاں کے عوام نے اپنا معمولی روزگار بناتے ہوئے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پا ل رہے ہیں اس کویا تو بالائی علاقوں کی طرف سواریوں کیلئے استعمال کرتے ہیں،اسکولوں کی ڈیوٹیاں کیلئے استعمال کرتے ہیں یا محنت مزدوری کرکے اپنی بچوں کی رزق کا زریعہ بنایا گیا ہے جس کے وجہ سے لاکھوں افراد مذید بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے،سوات میں ویسے بھی بے روزگاری ہے اور اس طرح کے اقدامات سے مذید بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے۔
جناب عالی
اپ اس سے قبل بھی کمشنر ملاکنڈ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں بخوبی اگاہ کر چکے ہیں اوراپ یہاں کے عوام کے مشکلات اور مسائل سے بخوبی اگاہ ہے اور جب دوسری دفعہ 8 جولائی 2020 کو اپکا دوبارہ بحیثیت کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اعلامیہ جاری ہوا تو سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کے عوام نے اس پر مسرت کا اظہار کیا کیونکہ اپ ایک تجربہ کار افیسر ہونے کے ساتھ ساتھ یہاں کے عوام سے محبت رکھنے والے اور درد دل رکھنے والے شخصیت ہے اسلئے اپ اپنے شان کے مطابق اس سلسلے میں فیصلہ کریں اور عوامی مشکلات کو بھی مدنظر رکھیں
ان گاڑیوں کے خلاف اپریشن کے بغیر سوات مین ٹریفک کے پلان کو عملی جامہ پہنانا ناممکن ہے لیکن اس وقت نہیں،یہ مناسب وقت نہیں ہے کیونکہ اس وقت کورونا کے وجہ سے عوام معاشی بدحالی کا شکار ہے اور مزدروکار طبقے سمیت تاجر برداری،وکلاء،اور سفید پوش لوگ بھی مشکلات سے دوچار ہے لہذا سوات کے عوام اپیل کرتے ہیں کہ کٹ اینڈ ویلڈ گاڑیوں کے خلاف اپریشن کو عارضی طور پر ملتوی کیا جائیں اور معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے اس کیلئے مناسب بندوست کیا جائیں تاکہ کٹ گاڑی مالکان بھی متاثر نہ ہو اور جن علاقوں میں کٹ اینڈ ویلڈ گاڑیاں چلانے کی اجازت ہے ان لوگوں کو بھی موقع مل سکیں تاکہ وہی پر اپنی گاڑیاں لے جاکر انکو فروخت کریں اور اپنے لئے متبادل روزگار کا بندوبست کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Posts

15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی ‎

ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات
January 15, 2021
0
14

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔وزیراعظم...

Read more

چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی

کورونا کے مرکز ووہان سے 8 ماہ کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا آغاز
January 15, 2021
0
33

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان سے چین پہنچنے والے 10 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چین نے...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی ‎

January 15, 2021
کورونا کے مرکز ووہان سے 8 ماہ کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی

January 15, 2021
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان کردیا،نیب افسروں کی بے عزتی نہ کرے،ملک ایسے نہیں چلے گا ،وزیراعظم کا انتباہ

صارفین پر 177ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کا امکان

January 15, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

15 روز میں دوسری بار اضافہ وزیر اعظم نے پیٹرول 3روپے20 پیسے فی لیٹرمہنگا کرنے کی منظوری دیدی ‎

January 15, 2021
کورونا کے مرکز ووہان سے 8 ماہ کے بعد بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

چین نے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی لگا دی

January 15, 2021
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی بحران کے خاتمے کا اعلان کردیا،نیب افسروں کی بے عزتی نہ کرے،ملک ایسے نہیں چلے گا ،وزیراعظم کا انتباہ

صارفین پر 177ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کا امکان

January 15, 2021
ہماری جگہ کسی اور نے امتحان دیا،کتنے پائلٹس نے یہ اعتراف کیا؟ اہم انکشاف کردیا گیا

ملائیشیا سے سارے معاملے کا کچھ لینا دینا نہیں تھا، اچانک سٹے آرڈر لے کر وہاں طیارہ روک لیا گیا، حیرت انگیز انکشاف

January 15, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.