سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ،ایک جھٹکے میں 120 روپے کا ضافہ کردیا گیا،تعمیراتی کام رکنے کا خدشہ،گزشتہ روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں سیمنٹ کی تھیلے میں 120 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد فی تھیلے کی قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی اور480 روپے کی تھیلا چھ سو روپے میں فروخت ہونے لگا ہے جو غریب لوگوں کی استطاعت سے باہر نکل گئی،قیمتوں میں اضافے کے بعد تعمیراتی کام رکنے اور مذید لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے خاموشی اختیار کی گئی ہے جس کے وجہ سے عوام میں سخت تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے اور انہوں نے حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونے والا مینگورہ کا نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب...
Read more
Discussion about this post