سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ، مقامی ہوٹل سے ایک شخص کی لاش برآمد، لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، مینگورہ پولیس کی موجودگی میں ہوٹل کے کمرہ کا تالا توڑ کر لاش کو باہر نکالا گیا، تفصیلات کے مطابق مینگورہ ادھیانہ مارکیٹ کے ہوٹل میں گزشتہ روز عثمان علی ولد اکبر ساکن بونیر گوکند عمر 45 سال نے کمرہ کرایہ پر حاصل کیا اور کمرے میں سو گیا جس کے بعد دوسرے روز دوپہر کو جب ہوٹل انتظامیہ نے دروازہ کھٹکٹھایا تو اندر سے کوئی آواز نہیں آئی جس کے بعد ہوٹل انتظامیہ نے مینگورہ پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے آکر کمرے کی کھڑی کی توڑی اور اندر داخل ہوئے تو عثمان علی ولد اکبر کو مردہ حالت میں پایا جس کے بعد ان کے رشتہ داروں سے رابطہ کیا گیا تو وہ وہاں پہنچے اور لاش کو بونیر روانہ کر دیا۔
پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخوا امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو...
Read more
Discussion about this post