لاہور( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بولردلبرحسین کا بھی کورونا ٹیسٹ پازٹیوآیا ہے۔اس بات کا انکشاف لاہورقلندرکے ڈائریکٹرعاقب جاویدنے کیا۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کوویڈ رپورٹ آنے کے بعد دلبر حسین چودہ روزکے قرنطینہ میں ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہکورونا کیسز میں اضافے میں بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو پتہ نہیں چلتا کہ کب اور کہاں سے آپ اس وائرس کا شکار ہوجائیں۔عاقب جاوید کے مطابق قومی کرکٹرز کو نیوزی لینڈ میں بھی بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ وہاں کے قوانین سب سے زیادہ سخت ہے ۔
پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخوا امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو...
Read more
Discussion about this post