سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈاڈاھارا میں چھریو ں کے وار سے نوجوان قتل،دو زخمی پولیس کے مطابق گزشتہ روز تحصیل بریکوٹ کے علاقے ڈاڈھارا میں دو فریقین کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں محمد زمان نامی شخص نے چھریو ں کے وار کئے جس میں زیاد ولد حبیب اللہ خان موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے پولیس نے موقع پر ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخوا امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو...
Read more
Discussion about this post