سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)گل کدہ میں شوہر نے بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا،پولیس کے مطابق گزشتہ روز گل کدہ نمبر 3 میں عصمت علی نے اتشین اسلہ سے فائرنگ کرکے اپنی بیوی مسماۃ،ز،بعمر23 سال کو قتل کردیا وجہ عداوت گھریلو ناچاقی بنائی جارہی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخوا امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو...
Read more
Discussion about this post