No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, January 28, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
December 23, 2020
in National News, تازہ ترین
0
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎
0
SHARES
11k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام)چیچہ وطنی میں بہن نے آشنا کے ساتھ مل کر اکلوتے بھائی کو قتل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیچہ وطنی کی فیصل کالونی کے رہائشی محنت کش مسیحی خاندان کے گھر بڑی مرادوں کے بعد 6 بہنوں کے بعد بیٹا پیدا ہوا جسے بہن نے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کردیا۔24 سالہ ایلی اسد ممتاز عرف چیتا مسیح شادی شدہ تھا جو کہ واپڈا میں ملازم تھا جسے اس کی 21 سالہ بہن مایا نے آشنا کے ساتھ مل کر قتل کر دیا۔21 سال مایا کی تین سال پہلے میڈیکل لیب کے مالک رانا احتشام سے دوستی ہوئی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔10 ماہ قبل مایا نے اپنے آشنا کے ساتھ عدالت میں جا کر اسلام قبول کر لیا۔جب اس کے مقتول بھائی ایلی اسد چیتا مسیح کو اس بارے میں پتہ چلا تو اس نے رشتے کی مخالفت کی۔اس نے اپنی بہن سے اس بارے میں پوچھ گچھ کی لیکن بہن صاف مکر گئی۔شادی کے لیے مایا 10ماہ قبل اپنے محبوب کے ہمراہ عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید شکر گنج کے دربار پر جا کر اپنا آبائی مذہب ترک کر کے اسلام قبول کر چکی تھی اور باقاعدگی سے اسلامی تعلیم بھی حاصل کر رہی تھی۔اس دوران چھوٹی بہن کے اسلام قبول کرنے سے متعلق بھائی کو پتہ چل گیا جس نے مایا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس میں صداقت ہوئی تو وہ اسے جان سے مار دے گا۔ایک روز چیتا مسیح نےملاقات کے لیے آئے احتشام کو بیٹھک میں بٹھا کر تواضع شروع کر دی۔تواضع کے دوران احتشام نے اس کی چائے میں نشہ آور چیز ملا دی جس سے وہ نیم بے ہوش ہو گیا۔بعدازں بہن نے اپنے اکلوتے بھائی کا دوپٹے کی مدد سے گلا دبانا شروع کر دیا۔جب کہ اس کے محبوب نے اپنے موبائلسے ویڈیو بنانا شروع کر دی۔جب احتشام ویڈیو بنا رہا تھا تو وہ مایا نہ صرف اپنے بھائی کا گلا دبا رہی تھی بلکہ ساتھ ساتھ ہنس بھی رہی تھی۔اسی دوران مقتول کی بیوی اپنے ہمسائے کے ہمراہ غیر متوقع طور پر اچانک بیٹھک میں آئی تو شوہر کو تڑپتا دیکھ کر شور مچایا۔لیکن مایا اور اسکا آشنا موٹرسائیکل پر بیٹھ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہوں نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا۔

Related Posts

میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان اور بلے باز کو سخت سزا سنا دی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ایوارڈ زبھی تنازعہ کا شکار ہوگئے
January 28, 2021
0
3

دبئی (زمونگ سوات ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انسداد بدعنوانی ٹریبیونل نے میچ فکسنگ کا الزام...

Read more

پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ

پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ
January 27, 2021
0
15

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ٹریننگ خیبر پختونخوا امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ پولیس فورس کو...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

مینگورہ کے نواحی علاقہ بھٹی چوک بنڑ میں بھائیوں کے مابین جھگڑے میں فائرنگ سیچھ افراد زخمی ہو گئے

January 6, 2021
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ایوارڈ زبھی تنازعہ کا شکار ہوگئے

میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان اور بلے باز کو سخت سزا سنا دی

January 28, 2021
پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ

پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ

January 27, 2021
کارکن اپوزیشن پارٹیوں کی پالیسیوں سے نالاں، چترال سے مختلف پارٹیوں کے دیرینہ کارکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل

کارکن اپوزیشن پارٹیوں کی پالیسیوں سے نالاں، چترال سے مختلف پارٹیوں کے دیرینہ کارکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل

January 27, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ایوارڈ زبھی تنازعہ کا شکار ہوگئے

میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان اور بلے باز کو سخت سزا سنا دی

January 28, 2021
پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ

پو لیس فورس کو تربیت دیکر عوام کی تحفط اور علاقے میں امن امان برقرار رکھنے کے لئے تیا ر کیا جاتا ہے،امتیاز شاہ

January 27, 2021
کارکن اپوزیشن پارٹیوں کی پالیسیوں سے نالاں، چترال سے مختلف پارٹیوں کے دیرینہ کارکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل

کارکن اپوزیشن پارٹیوں کی پالیسیوں سے نالاں، چترال سے مختلف پارٹیوں کے دیرینہ کارکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل

January 27, 2021
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے آبائی علاقے مٹہ میں کھلی کچہری

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے آبائی علاقے مٹہ میں کھلی کچہری

January 27, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.