No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, January 27, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Dist News

شانگلہ پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری, منشایات کی روک تھام کارکردگی میں سر فہرست

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
January 5, 2021
in Dist News, Shangla
0
چوروں کے پکڑنے والے خود چوری میں ملوث،حیدر آباد کے بڑے شاپنگ مال میں ڈی ایس پی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شانگلہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ رحیم شاہ خان نے یکم جنوری 2020سے 31دسمبر2020تک شانگلہ پولیس کی مجموعی کرکردگی جاری کر دی ہے۔منشیات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرتے ہوئے شانگلہ پولیس نے یکم جنوری 2020سے منشیات فروشوں کے خلاف مجموعی طور پر 507مقدمات درج کئے اور نامزد جملہ ملزمان قانون کی گرفت میں لائے گئے۔ مختلف کاروائیوں کے دوران 65کلو گرام چرس70گرام افیون15گرام ہیروین اورایک لیٹر شراب برآمد کئے۔شانگلہ پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران23کلاشنکوف،01ہیوی میشن گن،41رائفل205بندوق،418پستول،17030کارتوس، 47.245کلو گرام بارود1857 فٹ بتی، 214ڈائنامنٹ،21ڈیٹونیٹر،14چاقو،9770پٹاخے،780سلیپران برآمد کئے۔ اسی طرح شانگلہ پولیس نے سال2020کے دوران کل44عدد سرقہ شدہ گاڑیاں برآمد کئے جن میں 29گاڑیاں بعد از تکمیل انکوائری حوالہ مالکان ہوئیں جبکہ 15کے خلاف انکوائریاں جاری ہے ہیں.سال کے دوران عرصہ دراز سے روپوش 29 قتل، اقدام قتل میں ملوث مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا جن میں ایک اہم دہشت گرد بھی شامل ہے۔
پچھلے سال 4497افراد کو ڈرائیونگ لائینس جاری کئے گئے ہیں جس سے 37لاکھ 64ہزار روپے قومی خزانے میں جمع ہوئی۔شانگلہ پولیس کی جانب سے شانگلہ کے عوام کو 1417پولیس کلئیرنس سرٹیفیکیٹ ایشو کئے گئے جبکہ 69ڈیپارٹمنٹل ویریفیکشن سرٹیفکیٹ بھی ایشو ہوئے جو کہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر سفر کرنے والوں کے لئے کافی اہمیت رکھتے ہیں۔ڈی پی او آفس اور جدید ٹیکنالوجی کے بدولت یکم جنوری2020سے اب تک 73تحریری شکایات موصول ہوئی ہے جن میں 70پر کاروائی کرکے شکایت کنندہ گان کے شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ یکم جنوری 2020سے اب تک 4287 ایف آئی درج کئے گئے ہیں جن میں تمام نامزد ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔
شانگلہ میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزیوں پر 67375چالان دئے گئے جس سے 01کروڑ 65لاکھ روپے قومی خزانہ میں جمع ہوئی.انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کے احکامات کے روشنی میں ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز خان کی خصوصی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ٹریفک ہیڈکوارٹرز پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ سسٹم ٹریفک قوانین,ٹریفک سگنلز اور خصوصی طور پر ای ٹیکٹنگ نظام کے متعلق تربیت دینے کے بعد شانگلہ میں ای چالان کا اغاز ہوا۔ ای چالان کے نفاز سے پورے عمل میں شفافیت ائی اور کسی قسم کی خردبرد کے راستے ہمیشہ کے لئے مسدود ہوئے۔
اسی طرح شانگلہ پولیس نے 1095سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشنز کئے جن کی بدولت کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔شانگلہ پولیس نے سال2020میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے 5160مشتبہ.افراد کو گرفتار کیا اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت214مقدمات بھی درج کئے۔ڈی ار سی شانگلہ کو سال2020میں کل113درخواستیں موصول ہو ئیں جن میں 103کو فریقین کے درمیان باہمی رضامندی سے تصفیہ کر کے حل کیا گیا جبکہ10کو مزید قانونی کاروائی کیلئے تھانوں کوبھیجے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Posts

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا
January 26, 2021
0
13

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے...

Read more

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا
January 26, 2021
0
7

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے مرکزی ضلع سوات میں ایک سو روپے مالیت کے اشٹام پیپرز کی قلت...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

مینگورہ کے نواحی علاقہ بھٹی چوک بنڑ میں بھائیوں کے مابین جھگڑے میں فائرنگ سیچھ افراد زخمی ہو گئے

January 6, 2021
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

January 26, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.