سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ برکلے میں 20سالہ نوجوان نے خود کشی کرلی پولیس زرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقے برکلے میں 20سالہ نوجوان اسلم ولد فضل الرحیم نے نامعلوم وجوہات کے بنا اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی وجہ خودکشی معلوم نہ ہوسکی،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے...
Read more
Discussion about this post