No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, January 27, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

وزیراعظم عمران خان نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
January 13, 2021
in National News, تازہ ترین
0
وزیراعظم عمران خان نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا،تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے آج ٹویٹ کے ذریعے این آر او مانگا ہے ، ملک میں آٹا ، چینی چوری کی بات نہ کریں ، پراڈ شیٹ نے ایک آمر اور آپ کیخلاف چارج شیٹ دی ہے ۔ لیگی رہنمائوں مریم اورنگزیب اور مصدق ملک نے مشتر کہپریس کانفرنس کرتے ہوے کہا جو ملک میں آٹا چینی چوری کی بات نہ کریں ۔عمران صاحب ایسا نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ آج جب عمران خان اٹھتے ہیں تو ترلے او منتیں کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا پراڈ شیٹ نے ایک امر اور آپ کے خلاف چارج شیٹ دی ہے ۔ انہوں نے کہا براڈ شیٹ نے پاکستان کے فرسودہ نظام کا منہ کالا کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا پرویز مشرف نے ایک پرائیویٹ فرم کو چھ سو کروڑ دئیے ۔ انہوں نے کہا امر نے وزیر اعظم کو اتار کر یہ کام کیا او چھ سو کروڑ دیا کہ نواز شریف کے خلاف کیسیز بنائے جائیں۔ انہوں نے کہا تھوڑی سی بھی اخلاقی جرات ہو تو براڈ شیٹ نے آپ اور ایک آمر کے خلاف چارج شیٹ دی ۔ انہوں نے کہا ایک منتخب وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ بنانے کا کہا گیا ۔72 سال میں اس کا جواب نہیں آئے گا ۔ انہوں نے کہا چھ ماہ قبل رجسٹرڈ ہونیوالی کمپنی کو چھ ارب دیدیئے ۔ انہوں نے کہا ایک لسٹ دی گئی , سیاسی حریفوں کے خلاف کیسز بنانے کا کہا گیا ۔براڈ شیٹ کمپنی کو دی گئی فہرست اپنے وزیروں کا نامنکلوا دیا ۔ انہوں نے کہا مشرف کو پتہ تھا کہ جعلی کمپنی کو نواز شریف کے خلاف استعمال کیا گیا ۔ انہوں نے کہا جعلی کمپنی کو ہائیر کیا گیا ۔ انہوں نے کہا مشرف نے چار سو کروڑ نہیں دیئے , پی پی نے بھی نہیں دیئے ۔موجودہ دور میں شہزاد اکبر براڈ شیٹ سے مزاکرات کا کوئیسرکاری معاہدہ نہیں ۔ انہوں نے کہا چار سو کروڑ روپے آپ نے براڈ شیٹ کو دیدیئے ۔ انہوں نے کہا اگر ان کی بات مان لی جاہے تو ایک جنرل بھی اس مزاکرات میں شامل تھا ۔ انہوں نے کہا چار سو کروڑ میں سے حصہ مانگا گیا پھر اس بات کو بھی ماننا پڑے گا ۔نیب کی فائلوں کا پیٹبھرنے کے لئے کیا ریکوری نیب نیازی گٹھ جوڑ کے اکاونٹ میں جا رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا عمران خان آپ کو سوال نہیں کرنے چاہئے بلکہ سوالوں کو جواب دینا چاہئے ۔ شہزار اکبر اور نیب کا رویہ مایوس کن قرار دیا گیا ہے ۔شریف فیملی اور براڈ شیٹ میں کوئی معاہدہ نہیں تو رابطہ کیوںکریں گے۔ انہوں نے کہا آج بھی آمرانہ سوچ ملک پر مسلط ہے ۔ انہوں نے کہا نواز شریف چالیس سال کا حساب چار سال سے دے چکے۔ آپ اپنی اے ٹی ایمز کے لئے این آر او مانگ رہے ہیں. ۔ انہون نے کہا چودہ ہزار ارب قرضہ لیا گیا جو منی لانڈر کر دیا گیا ۔ایل این جی, ادویات چینی, آٹا پر منئ لانڈر آپ نے کیا ۔ انہوں نے کہا ایک سرکاری افسر نے پیزہ کمپنیاں بنائیں کرسی پر بیٹھ کر وہ این آر او مانگ رہے ہیں۔ انہون نے کہا 23 فارن فنڈنگ سے ملک کی بدنامی کی جا رہی ہے ۔ مافیا ملک کو لوٹ رہا ہے ۔پرویز مشرف کے خلاف انکوائری کروانی چاہئے تھی ۔عوام انیس جنوری کو سوال کا جواب لینے آرہی ہے۔: آپ کو اب جواب دینا پڑے گے سرکس لگا کر تماشہ نہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا ملکی خزانے پر ہاتھ صاف کیا جا رہا ہے ۔ ملک تباہ کر دیا گیا , آپ کو شرم آنی چاہئے. انہون نے کہا ہمیں اداروں کو استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہو تھیدو ہزار تیرہ میں پی ٹی آئی کے آٹھ اکاونٹ تھے ۔ انہوں نے کہا پی ڈی ایم کی سمت نہ ہوتی تو عمران خان کا ٹویٹ نہ آتا ۔اپنی چوری نالائقی کو بچانے کے لئے بیان نہ دیئے جاتے ۔سمت کا تعین درست ہے سلیکٹڈ کو گھر جانا پڑے گا ۔ الیکشن کمیشن سے فیصلے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نےکہا مولانا کی جانب سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ انہوںنے کہا ان کی جانب سے جواب نہیں آنا چاہئے تھا جن کو عمران خان نے سیاست میں گھسیٹا۔ اس موقع پر مصدق ملک نے کہا میں کبھی مشرف کے ساتھ نہیں رہا ۔ انہوں نے کہا مشرف حکومت سے کبھی کوئی واسطہ نہیں رہا ۔انہوں نے کہا رضاکارانہ طور پر مشرف دور میں ہیومن ڈویلپمنٹ پر حکمت عملی بنا کر دی تھی ۔یہ مقدمہ حکومت بنا رہی ہے تو ان صاحب کو بھی سامنے لایا جاہے کہ کون مذاکرات کر رہا تھا اور کون حصہ مانگ رہا تھا۔

Related Posts

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا
January 26, 2021
0
13

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے...

Read more

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا
January 26, 2021
0
7

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے مرکزی ضلع سوات میں ایک سو روپے مالیت کے اشٹام پیپرز کی قلت...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

مینگورہ کے نواحی علاقہ بھٹی چوک بنڑ میں بھائیوں کے مابین جھگڑے میں فائرنگ سیچھ افراد زخمی ہو گئے

January 6, 2021
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

January 26, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.