No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, January 27, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Swat

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کی ملاقات

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
January 13, 2021
in Swat, تازہ ترین
0
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کی ملاقات
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

This post is available in : English (English)

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے پشاور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملاکنڈ ڈویژن کی مجموعی ترقیاتی صورتحال،سوات موٹروے فیز ٹو،زرعی یونیورسٹی سوات،چلڈرن ہسپتال، انجینئرنگ یونیورسٹی، کارڈ یالوجی ہسپتال، گائنی ہسپتال، دیر میڈیکل کالج تیمرگرہ،دیر ایکسپریس وے،مینگورہ گریویٹی واٹر سپلائی سکیم،سیدوڈینٹل کالج،سوات جیل،سیدو شریف میں نئے کالج کے منظوری کے حوالے سے اقدامات اور پیشرفت سمیت ڈویژن بھر کے تمام اضلاع کے صحت اور تعلیم کے دیگر منصوبوں سمیت  ترقیاتی امور پر گفتگو ہوئی ہے۔ فضل حکیم خان یوسفزئی نے ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کی کوششوں اور موجودہ صورتحال میں معاشی سرگرمیوں کو جاری رکھنے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا۔ ملاقات میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ضروری فیصلے بھی کئے گئے۔ ملاقات کے بعد فضل حکیم خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی قیادت میں صوبہ بھر میں بہترین کام ہو رہے ہیں اور محمود خان عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں عوام تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہیں جو کہ عوام کی خواہشات کے عین مطابق مکمل کئے جا رہے ہیں۔ چئیرمین ڈیڈیک سوات کا کہنا تھا کہ عوام کا پیسہ امانت سمجھ کر عوام پر ہی خرچ کررہے ہیں۔ فضل حکیم خان نے کہا کہ موجودہ حکومت ملاکنڈ ڈویژن میں سیاحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، سیاحتی مقامات اورتفریحی مقامات کو سیاحوں کے لئے پرکشش بنانے کے لئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لائے جارہے ہیں جبکہ جنگلات کی ترقی اور تحفظ سمیت جنگلی حیات کی حفاظت اور اہمیت پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو اللہ تعالیٰ نے ایک ایماندار، مخلص اور پاکستان تحریک انصاف کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ عطا کیا ہے جس میں یہ خوبی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کے تمام عوام کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور امیر اور غریب میں تفریق نہیں رکھتا۔انہوں نے کہا کہ مخالفین منفی سیاست سے ترقی و خوشحالی کے سفر کو روکنا چاہتے ہیں۔ تنقید کی پرواہ کئے بغیرعوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔ ہر پروپیگنڈے کا جواب کارکردگی سے دیں گے۔فضل حکیم خان نے دیر کے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال دیر میڈیکل کالج تیمرگرہ میں کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔

Related Posts

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا
January 26, 2021
0
13

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے...

Read more

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا
January 26, 2021
0
7

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے مرکزی ضلع سوات میں ایک سو روپے مالیت کے اشٹام پیپرز کی قلت...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

مینگورہ کے نواحی علاقہ بھٹی چوک بنڑ میں بھائیوں کے مابین جھگڑے میں فائرنگ سیچھ افراد زخمی ہو گئے

January 6, 2021
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

January 26, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.