No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, January 27, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Swat

سوات کے لوگوں کی مہمان نوازی اور محبت زندگی بھر یاد رکھیں گے، ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
January 13, 2021
in Swat, تازہ ترین
0
سوات کے لوگوں کی مہمان نوازی اور محبت زندگی بھر یاد رکھیں گے، ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان
0
SHARES
40
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان نے کہا ہے کہ سوات کے لوگوں کی مہمان نوازی اور محبت زندگی بھر یاد رکھیں گے، سوات میں قیام امن اور تعمیرو ترقی میں صحافیوں کا نہایت اہم کردار ہے، سوات پریس کلب کے صحافیوں کی امن برقرار رکھنے اور تعمیر و ترقی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تعاون مثالی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوات پریس کلب میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب سے سوات پریس کے چیئر مین محبوب علی، چیف آرگنائزر غلام فاروق، یونین آف جرنلسٹس کے صدر فضل رحیم خان اور الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر شہزاد عالم نے بھی خطاب کیا اور تبدیل ہونے والے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم اور ڈی پی او سوات قاسم علی خان کو سوات کے عوام کی بے لوث خدمت پر خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر سابق ضلع ناظم سوات ملک سردار علی خان بھی موجود تھے، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم اور ڈی پی او سوات قاسم علی خان نے مزید کہا کہ سوات میں امن قائم قائم ہے، کالام،لم جبہ اور دیگر علاقوں کی سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے سیاحت ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے، سوات سے مطمئن ہوکر جارہے ہیں، کورونا کے دوران بھی سوات کے صحافیوں نے اپنے فرائض ایمانداری سے پورے کئے ہیں، انشاء اللہ ہمارے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے برقرار رہیں گے، تقریب کے آخر میں روایات کے مطابق چیئرمین محبوعلی، چیف آرگنائزر غلام فاروق نے ڈی سی سوات جبکہ یونین آف جرنلسٹس کے صدر فضل رحیم خان اور الیکٹرانک میڈیا ایسو سی ایشن کے صدر شہزاد عالم نے ڈی پی او کو روایتی شال اور پکول پہنائیے۔

Related Posts

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا
January 26, 2021
0
13

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے...

Read more

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا
January 26, 2021
0
7

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے مرکزی ضلع سوات میں ایک سو روپے مالیت کے اشٹام پیپرز کی قلت...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
مینگورہ ، زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم، فائرنگ سے تین افراد زخمی

مینگورہ کے نواحی علاقہ بھٹی چوک بنڑ میں بھائیوں کے مابین جھگڑے میں فائرنگ سیچھ افراد زخمی ہو گئے

January 6, 2021
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

سوات پولیس سو گئی ، ڈی آئی جی کے دفتر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوروں نے متعدد دکانوں کا صفایا کر دیا

January 26, 2021
سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

سوات میں 100 روپے کے اشٹام کی شدید قلت نے سائلین کو 200 روپے کے اشٹام خریدنے پر مجبور کردیا

January 26, 2021
گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

گاڑیوں پر ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سٹکر لگانے والے بہروپیے دھر لیئے گئے پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

January 26, 2021
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، سوات کے 63 غیر قانونی کرشنگ پلانٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

January 26, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.