سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونے والا مینگورہ کا نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا، پولیس کے مطابق دو روز قبل مینگورہ میں خالد نامی شخص کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا عیسیٰ خان نامی نوجوان زخمی ہوا تھا، جو تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج تھا،گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
مینگورہ سہراب چوک میں دن دیہاڑے پولیس کی موجودگی میں ڈکیتی کی واردات، مسلح افراد 55لاکھ لے اڑے
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ سہراب چوک میں دن دیہاڑے پولیس کی موجودگی میں ڈکیتی کی واردات، مسلح افراد...
Read more
Discussion about this post