نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔گزشتہ روز مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اسکی زیر زمیں گہرائی120کلو میٹرتھی زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا،زلزلے کے وجہ سے لوگوں میں کافی خوف و حیراس پایا گیا اور لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل ائیں ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post