نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے رواج نامہ کتاب کو جدید شکل میں شائع کرنے جا اعزاز اپنے نام کر دیا۔رواج نامہ ایک لحاظ سے غائب ہوچکا تھا مگر ڈپٹی کمشنر سوات نے دیگر انتظامی امور کے ساتھ ساتھ رواج نامہ کو ایک خوبصورت انداز میں شائع کرکے نوجوان نسل کے لیے ہمشہ کے لیے محفوظ کر دیا۔۔ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے رواج نامہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رواج نامہ جدید ریاست سوات کی تاریخ ہے اور یہ ریاست سوات کے حکمران کے صادر کئے گئے جملہ احکامات، ہدایات، فیصلے اور مشیروں کی اقدامات کی ایک دستاویز ہے جو نوجوان نسل کے لیے کافی اہم ہے کہ وہ ریاست دور سے اپنے اپ کو با خبر رکھنے کے لیے رواج نامہ ضرور پڑھیں۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post