modi kho barha jhtka
April 24, 2017
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی،تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے غالیگے کے رہایشی نوجوان نے پی ایم ایس کے امتحان میں کامیابی حاصل کرکے اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی تقرری کی گئی جس کے بعد انکو اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر دیر بالاتعینات کردیا،نعمان پرویز نے اس سے قبل سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا تھا جس میں وہ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں افیسر تعینات کیا گیا تھا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post