ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)کمر توڑ مہنگائی کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے، کوکارئی کے علاقے میں نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا، پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کوکارئی کے علاقے میں ریاض ولد شریف خان کے آٹا پیسنے کے مشین سے 10 بوری آٹا چوری کرلیا ہے، پولیس نے متاثرہ شخص کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
Discussion about this post