شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر اُن کے مداحوں اور صارفین کی ایک بڑی تعداد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
کرکٹ کے کھیل کے مداحوں نے شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کو نکاح پر مبارکباد دیتے ہوئے اُن کے خوش رہنے کے لیے دعائیں بھی دی ہیں۔
Discussion about this post